Election day banner
اسلام آباد۔22جون (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں کی جانب سے لئے گئے قرضوں کی مد میں ہم سالانہ 2 ہزار ارب روپے واپس کر رہے ہیں، ماضی کی حکومتوں کی وجہ سے ملکی آمدن کم اور اخراجات زیادہ...
سلام آباد۔22جون (اے پی پی):وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ذہین اور مستحق طلباء کیساتھ احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ سے متعلق پالیسی مشاورت کیلئے قائد اعظم یونورسٹی ( کیو اے یو) اسلام آباد کا دورہ کیا ۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر سال 2020-21کے احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ وصول کرنے والے...
اسلام آباد۔22جون (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ارکان پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پردہ سے متعلق بیان کو متنازع بنایا جا رہا ہے، کوئی لبرل اورکرپٹ ہماری خواتین اور معاشرے کا ترجمان نہ بنے، حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے قانون...
کراچی۔22جون (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ احساس پروگرام سے لیکر دیگر پروگراموں میں سندھ کو حصہ ملاہے،احساس کیش میں 32 فیصد سندھ کے عوام کو دیئے گئے جبکہ آبادی کے لحاظ سے حصہ 22 فیصد بنتا ہے،وفاق نے...
حضرو ۔22جون (اے پی پی):وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار حاجی شاہ گاؤں میں واٹر فلٹر یشن پلانٹ کا افتتاح کر تے ہوئے...
اسلام آباد۔22جون (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبائی بجٹ اور اس میں عوام کے ریلیف پر گفتگو ہوئی۔ اس کے علاوہ داسو اور کوہستان میں سیاحت...
اسلام آباد۔22جون (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امریکا کے ساتھ امن کے لئے شراکت دار بننے کے لئے تیار ہے لیکن اپنی سرزمین پر امریکی فوجی اڈوں کی اجازت نہیں دےگا، ہم اس کے متحمل نہیں ہو سکتے، ہم پہلے ہی اس...
اسلام آباد۔22جون (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے خاتون کو ہراساں کرنے کی شکایت کے ازالہ میں غفلت برتنے پر ایف آئی اے کے متعلقہ افسرا ن کو فوری طور پر معطل کرنے اور خاتون کو جلد ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی...
اسلام آباد۔22جون (اے پی پی):پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ کوویکس پروگرام کے ذریعے فائزر کی ایک لاکھ خواراکیں موصول ہو چکی ہے۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ویکسین آنے کا مسلسل مہم جاری ہے اور ہر ہفتہ ہمیں...
اسلام آباد۔22جون (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی سید مصطفی محمود کی بجٹ تقریر کو سراہا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران سید مصطفی محمود جب بجٹ تقریر کر رہے تھے تو سپیکر نے ان سے استفسار کیا...

تازہ خبریں