Election day banner
اسلام آباد۔2ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے جمعرات کو یہاں اسلام آباد میں جنوبی بلوچستان کے ترقیاتی منصوبے پر پیش رفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ سیکرٹری منصوبہ بندی حمید یعقوب شیخ ، فوکل پرسن بلوچستان ڈویلپمنٹ پیکیج اور...
اسلام آباد۔2ستمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بلوچستان کی ممتاز سیاسی شخصیت سردار عطاء اللہ مینگل کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔جمعرات کو اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیر خارجہ نے کہا کہ سردار عطاء اللہ مینگل ایک زیرک سیاستدان اور انتہائی ملنسار شخصیت...
اسلام آباد۔2ستمبر (اے پی پی):پاکستان نے بھارتی قابض فورسز کی جانب سے سید علی گیلانی کا جسد خاکی انکے اہلخانہ سے قبضے میں لینے کے وحشیانہ عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت سید علی گیلانی سے ان کی موت کے بعد بھی...
اسلام آباد۔2ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان تین روزہ پاکستان پراپرٹی ،کنسٹرکشن و ہائوسنگ ایکسپو 2021 کا افتتاح کل جمعہ کو کریں گے۔ کانفرنس کا اہتمام ایوان صنعت و تجارت اسلام آباد نے کیا ہے۔ یہ ایکسپو پاک۔چائنہ فرینڈشپ سنٹر میں ہو گی اور اس سے ملکی معیشت کے...
اسلام آباد۔2ستمبر (اے پی پی):چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار خان آفریدی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل اور انسانی حقوق کی دیگر تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے حراستی قتل کی فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کریں۔ کشمیر میڈیاسروس...
اسلام آباد۔2ستمبر (اے پی پی):پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے نائیجیریا کے سفیر محمد بیلو ابیوئے نے جمعرات کو ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں معززین نے پیشہ وارانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فضائیہ...
اسلام آباد۔2ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کا غاصبانہ قبضہ زیادہ دیر نہیں رہے گا، وہاں سید علی گیلانی جیسے لوگ پیدا ہوتے رہیں گے اور کشمیر جلد آزاد ہو گا۔ وہ جمعرات کو یہاں بزرگ حریت رہنما...
اسلام آباد۔2ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ اداروں کی کامیاب اور شفاف نجکاری ملکی معیشت کیلئے فائدہ مند ثابت ہو گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو پرائیواٹائزیشن پروگرام پر جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس می وفاقی وزیر...
اسلام آباد۔2ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے خفیف غربت سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس ملک بھر میں ضرورت کے مطابق میرٹ پر مبنی احساس انڈر گریجویٹ اسکالرشپ پروگرام چلا رہا ہے ، احساس اسکالرشپس ، پیشہ ورانہ ملازمت کی مارکیٹ میں زیادہ...
اسلام آباد۔2ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی ترقی کے لیے ملکی و غیرملکی سرمایہ کاروں کی راہ میں حائل رکاوٹیں ختم کر رہی ہے، سرمایہ کاروں کے لیے ہرممکنہ آسانی پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات...

تازہ خبریں