Election day banner
Home قومی خبریں

قومی خبریں

National News

مہمند ۔ 9 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے ملکی نظام ٹھیک کرنا شروع کر دیا ہے، مشکل وقت سے گزر آئے ہیں، اب اچھا وقت آئے گا، مہنگائی پر قابو پا لیا ہے، ذخیرہ اندوزی کرکے پیسہ کمانے والوںکو...
اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا،کشمیراورگلگت بلتستان میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کے سا تھ بارش کی توقع ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے تاہم...
اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اے پی پی) کامیڈی کے بادشاہ امان اللہ خان70سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ 1950ءمیں لاہور میں پیدا ہونے والے امان اللہ کامیڈی کی دنیا میں منفرد مقام رکھتے تھے، انہوں نے 860 دنوں پر محیط نائٹ تھیٹر کر کے عالمی ریکارڈ بنایا...
اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اے پی پی) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانیت کو اجاگر کرنا اور ہمارے معاشرے کی ثقافت، اقدار اور تہذیب و تمدن کا تحفظ اور فروغ ہماری اولین ترجیح ہے، حکومت ملک کے اصل تشخص کو اجاگر کرنے کی ہر کوشش...
اسلام آباد ۔ 10 مارچ (اے پی پی) وزیرِ اعظم عمران خان سے برطانیہ میں مقیم سائنسدانوں کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیرِاعظم کو بتایا گیا کہ برطانیہ کے مختلف مایہ ناز...
لاہور ۔ 7 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے فلمی صنعت اور سینما کو صنعت کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،فلم کو سینسر کرنے کا اختیار فیڈرل سینسر بورڈ کے پاس ہو...
اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان اور ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی جانب سے مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف آواز بلند کرنے پر مشکور ہیں۔ وزیراعظم نے...
اسلام آباد ۔ 10 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک سے غربت کے خاتمے کےلئے پرعزم ہے، اس مقصد کے لئے ڈیٹا فار پاکستان پورٹل کے ذریعے اعداد و شمار کو مرتب کرنا ترقیاتی منصوبہ بندی کے حوالے سے اہمیت کا حامل...
لاہور۔8مارچ(اے پی پی )وزیر عظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صرف 8 مارچ نہیں ہر دن خواتین کو طاقتور اور با اختیار بنانے کا دن ہے،وزیر اعظم عمرا ن خا ن جو ریاست مدینہ کے طرز پر جس ریاست...
اسلام آباد ۔ 10 مارچ (اے پی پی) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا کو عالمی حدت اور ایٹمی جنگ کے خطرات جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، عالمی رہنمائوں کو مفادات سے بالاتر ہو کر عالمی امن و انصاف کے مطابق فیصلے کرنا چاہیے، کسی...

تازہ خبریں