Election day banner
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور قبائلی اضلاع کی ترقی پر تفصیلی گفتگو کی۔
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے ثمرات کو جلد عام آدمی تک پہچانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں، وہ جمعہ کی اپنی زیرِ صدارت حکومتی معاشی ٹیم کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس...
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد اور انسداد منشیات کے وزیر اعجاز احمدشاہ نے ملاقاتیں کیں۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز اور وفاقی وزیر امور کشمیر‘گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کے 1993 سے لیکر 2018تک مختلف ادوار میں اپنے بھائی ‘داما داور فرنٹ مینوں کے ذریعہ اربوں روپے مالیت کی بے نامی جائیدادیں...
وزیر اعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ماحولیاتی تحفظ کے لئے "گرین سعودی عرب، "گرین مشرق وسطی" کے اقدامات کا خیرمقدم
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نومبر میں بھی ترسیلات زر میں اضافہ جاری رہا ، پاکستان کی معیشت کے لئے مزید اچھی خبریں آ رہی ہیں۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی محنت کشوں کی طرف...
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے جمعہ کو وزارت داخلہ کاقلمدان سنبھالا ۔ یہ ان کی 15 ویں وزارت ہے۔ راولپنڈی کے متحرک سیاستدان شیخ رشید احمدنے زمانہ طالب علمی سے سیاست کاآغاز کیا اور نواز شریف کی کابینہ میں پہلی بار 1991 میں وزیر...
اقوام متحدہ۔11دسمبر (اے پی پی):پاکستان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری بین الافغان امن مذاکرات میں نئی پیش رفت کو سراہتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملکی و غیرملکی سازشی عناصرافغانستان میں پر امن تصفیہ کی کوششوں میں رکاوٹیں حائل کریں گے۔ اس اقوام متحدہ میں پاکستان کے...
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران مذہب، اخوت، مساوات، ثقافت اور تاریخ کے لازوال رشتوں میں بندھے ہوں، پاکستان اور ایران کے مابین قریبی دوستانہ تعلقات خطے میں امن، تر قی اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہیں۔انہوں نے ان...
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔جمعہ کو ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔تقریب میں اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔قبل ازیں ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ وزیر اعظم...
foreign Ministry
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):بھارتی سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے9 دسمبر کو قابض بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل اوسی) کے تتہ پانی سیکٹر میں جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے...

تازہ خبریں