اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 14134، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی 20186 تک پہنچ گئی۔ گذشتہ...
اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے پیر کو پنڈوری آئل فیلڈ کا دورہ کیا اورآئل فیلڈ میں کام کی رفتار کو سراہا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر کو پنڈوری آئل فیلڈ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ انہیں بتایا گیا کہ...
اسلام آباد ۔ 4 اکتوبر (اے پی پی)بیلا روس کے نائب وزیراعظم نے پاکستان میں کان کنی ،زرعی مشینری، انجنیرنگ، ہیوی مشینری اور کمرشل گاڑیوں کی پیداوار میں پاکستان میں سرمایا کاری کی پیش کش کردی۔ بیلاروس نے پاکستانی سرمایہ کاروں کو منسک کے قریب واقع بیلاروس چائنہ انڈسٹریل...
راولپنڈی ۔ 5ستمبر (اے پی پی)پاک بحریہ نے یوم ِ دفاع کے موقع پر نئے نغمہ کا ٹیزر اور پرومو جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے نغمے ''عشق وطن سے'' میں وطن سے والہانہ عشق اور محبت کا بھرپور اظہار کیا گیا ہے۔ترجمان...
لاہور۔15فروری (اے پی پی):گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحر یک عدم اعتماد کا سوچنے والی پی ڈی ایم چیئر مین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا نتیجہ مت بھولیں ۔وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمام اپوزیشن کا...
اسلام آباد۔21اگست (اے پی پی):ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی خصوصی ہدایات پر پاک فضائیہ کی طرف سے جنوبی پنجاب، بلوچستان اور سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ ترجمان پاک فضائیہ کی طرف سے اتوار کو جاری بیان کے...
اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میڈیا کی مثبت تجاویز کا خیر مقدم کریں گے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ تعمیری تنقید میڈیا کا حق ہے، میڈیا...
لاہور۔18 اگست (اے پی پی )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے منگل کے روز گورنر ہاو¿س لاہور مےںقائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی،اس موقع پرسیاسی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی ، دونوں رہنماﺅں کی ملاقات کے دوران ملک میں زرعی شعبہ کی...
اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور ان کے خاندان کے افراد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرسکیورٹی سب سے اہم اور ضروری معاملہ ہوتا ہے اس لئے پیشی سے ایک دن...
اسلام آباد ۔ 6 مئی (اے پی پی) پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے رمضان المبارک کے آغاز پر پاکستان اور دنیا کے مختلف حصوں میں رہنے والے مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔ پیر کو یہاں پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمیشن کی طرف سے جاری...