Election day banner
قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے زیر اہتمام لٹریسی واک کا انعقاد موجودہ حکومت کیلئے سکولوں سے باہر بچوں کو سکول میں لانا سب سے بڑا چیلنج اور ہماری اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود واک کا مقصد نوجوانوں، تعلیم یافتہ افراد...
اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم آفس نے ملازمین کی برطرفی/برقراریت سے متعلق وزیراعظم آفس سے مبینہ طور پر منسوب زیر گردش سرکلر کو جعلی اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عوامی اطلاع کے...
اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین نے کہا ہے کہ جنگ ستمبر کی فتح میں پاک فضائیہ کا کردار ناقابل فراموش ہے‘ ایم ایم عالم پوری دنیا میں پاک فضائیہ کی جرات، بہادری اور عظمت کی علامت ہے۔جمعہ کو اپنے پیغام...
اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) ملک بھر میں پاک فضائیہ نے اپنے تمام ائیر بیسز اور تنصیبات پر 7 ستمبر یوم شہدا کے طور پر منایا۔ ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ایک سادہ مگر پر وقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر...
اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مارگلہ سٹیشن اسلام آبادمیں نرسری کا افتتاح کیا۔مارگلہ کی نرسری میں ابتدائی طور پر 25 ہزار بیج کاشت کیے گئے ہیں۔ جو کہ اگلے سال مون سون سیزن تک صحت مند پودے بن چکے ہوں...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا سعودی وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم پاکستان اور سعودی عرب کے معاشرتی، ثقافتی اور مذہبی تعلقات حکومت اور سیاست سے بالاتر ہیں، دونوں ملکوں کے عوام کے عوام کے ساتھ روابط کو ہم قدر...
اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر ایک لاکھ 84 ہزار پودے لگا چکے ہیں اور ہر ڈویژنل آفس پر چار چار نرسریاں کھول رہے ہیں۔ ریلوے اسلام آباد مارگلہ اسٹیشن پرشجر کاری مہم...
چینی وزیرخارجہ تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وہ اپنے قیام کے دوران وفود کی سطح پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے بات چیت کریںگے وہ وزیراعظم عمران خان ،بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے منتخب صدر عارف علوی سے بھی ملاقات کریں گے اسلام...
اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے بلدیاتی اداروں کے نظام کو مضبوط بنانے کے علاوہ بہتر طرز حکمرانی پر توجہ مرکوز کرے گی۔ ایک نجی ٹی وی چینل...
اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے دشمن کے خلاف اپنے مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے ہمیشہ غیر معمولی جرا¿ت اور پروفیشنلزم کا مظاہرہ کیا ہے، ملک میں دہشت گرد قوتوں کو...

تازہ خبریں