Election day banner
Home کھیل کی خبریں

کھیل کی خبریں

Sports News

Indian Premier League
حیدرآباد۔26اپریل (اے پی پی):رائل چیلنجرز بنلگورو نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے41 ویں میچ میں سن رائزرز حیدرآباد کو 35رنز سے شکست دے دی،یہ رائل چیلنجرز بنگلورو کی لیگ میں دوسری فتح ہے۔رائل چیلنجرز بنگلورو کے رجت پاٹیدارکو عمدہ بیٹنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا...
English Premier League
لندن۔26اپریل (اے پی پی):دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم نےانگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کے ایک میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیم کوبا آسانی 0-4 گول سے ہرا دیا،یہ مانچسٹر سٹی کی ٹیم کی ای ایل پی میں 23 ویں فتح ہے۔ فل فوڈن نے دو،کیون ڈی...
Pakistan and New Zealand
اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ کل (بروزہفتہ )قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کے چار ٹی ٹونٹی میچز...
Chairman PCB
لاہور۔25اپریل (اے پی پی):چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز اور آئندہ برس نیوزی لینڈ میں کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال کیا...
ICC Women's T20
ابوظہبی۔25اپریل (اے پی پی):آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر میں سری لنکا اور آئرلینڈ کی خواتین ٹیموں نے اپنے میچوں میں کامیابی حاصل کرلی، سری لنکا نے تھائی لینڈ کو 67 رنز سے اور آئرلینڈ نے یو اے ای کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر...
Bisma Maruf
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر بسمہ معروف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔32 سالہ بسمہ معروف نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے۔ انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ...
International Umpire Qudsia Raja
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):انٹرنیشنل امپائر قدسیہ راجہ نے کہا ہے کہ ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں ٹینس کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو وسائل فراہم کرنے...
Ten Pin Bowling
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 27 اپریل سے لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شیڈول پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا ملتوی ہو گئی ہے۔پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا...
Chairman Pakistan Cricket Board Mohsin Naqvi
کراچی۔ 25 اپریل (اے پی پی):چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیاگیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مہمان ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی خواتین کرکٹ...
English Premier League
لندن۔25اپریل (اے پی پی):انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں بورن مائوتھ،کرسٹل پیلس،ایورٹن اور مانچسٹریونائیٹڈ کی ٹیموں نے اپنے میچز جیت لئے ، بورن مائوتھ نے وولور ہیمپٹن کوسخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا،کرسٹل پیلس نے نیوکیسل یونائیٹڈ کو 0-2 گول سے ہرا دیا،ایورٹن کی ٹیم نے...

تازہ خبریں