ہوبارٹ ۔ 15 نومبر (اے پی پی) کائل ایبٹ کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 80 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی۔ پروٹیز باﺅلرز کی عمدہ باﺅلنگ کی بدولت کینگروز...
اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام 25 ویں مردوں کی اور 8 ویں خواتین کی قومی جوڈو چیمپئن شپ آئندہ ماہ دسمبر میں کھیلی جائے گی، چیمپئن شپ میں چودہ ٹیمیں شرکت کریں گی، جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، پاکستان...
اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن (پی جے ایف) نے پچیسویں مینز اور آٹھویں قومی ویمنز جوڈو چیمپئن شپس کے شیڈول کا اعلان کر دیا، دونوں ایونٹس دسمبر کے تیسرے ہفتے میں منعقد ہوں گے۔ پی جے ایف کے سیکرٹری جنرل منصور احمد کے...
اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) اسلا م آباد بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر طاہر محمود پاپا نے کہا ہے کہ اسلام آباد ٹیم قومی بیس بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ 25 نومبر سے لاہور میں کھیلی جائے گی اورچیمپئن شپ میں...
اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چےمپئےن شپ کا کوالیفائنگ راﺅنڈ (آج) بدھ سے مصحف سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگا۔ ہانگ کانگ کے لےوآن انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈ ہوں گے۔ چیمپئن شپ میں...
ڈھاکہ ۔ 15 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) بدھ کو آرام کا دن ہے کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا، لیگ میں (کل) جمعرات کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری...
کرائسٹ چرچ۔ 14 نومبر (اے پی پی) پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز کا آغاز فتح سے کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کو شکست دینے کےلئے...
ہوبارٹ ۔ 14 نومبر (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 326 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، کوئنٹن ڈی کاک نے شاندار سنچری سکور کی۔ جوش ہیزل ووڈ نے 6...
لاہور۔14 نومبر(اے پی پی )پاکستان کی ویٹرن کرکٹ ٹیم ( پینتھر کرکٹ ٹیم )کے جنوبی افریقہ کے دورہ کےلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ ٹیم کے کپتان عاشق قریشی نے پیر کو اے پی پی کو بتایا کہ پاکستان ویٹرن ٹیم جنوبی افریقہ کی ویٹرنز ٹیموں کے خلاف...
کرائسٹ چرچ ۔14 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ کیویز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ وہ مکمل طور پر...