ایشین گیمز ویمنز کرکٹ، بھارت نے فائنل میں سری لنکا کو ہرا کر طلائی تمغہ جیت لیا
گیانا ایمیزون واریئرز نے پہلی مرتبہ کیریبین پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
زوہائی۔25ستمبر (اے پی پی):برطانوی ٹینس کھلاڑی جمی مرے اور ان کے نیوزی لینڈ کے جوڑی دار مائیکل وینس اے ٹی پی زوہائی ٹینس چیمپئن شپ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔فاتح جوڑی نے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں چین کی گاو ژن اور...
اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز ایشین گیمز میں سکواش کا ایونٹ (کل) منگل سے شروع ہوگا۔ سکواش ایونٹ میں پاکستان کے 8 کھلاڑی شریک ہوں گے جن میں عاصم خان، ناصر اقبال، نورالعین اعجاز، نور الہدیٰ صادق، سعدیہ گل، فرحان زمان، نور...
اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):ایشین گیمز میں شرکت کے لئے بیڈمنٹن ٹیم کے کھلاڑی 28 ستمبر کو چین کے لئے روانہ ہوں گے ۔ ایشین گیمز میں بیڈمنٹن کے مقابلے 28 ستمبر سے 7 اکتوبر تک چین کے شہر ہینگزو میں منعقد ہوں گے۔ جس میں پاکستانی 4 کھلاڑی...
اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):ایشین گیمز میں شرکت کے لئے قومی کراٹے ٹیم یکم اکتوبر کو چین روانہ ہو گی۔ یہ گیمز 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک چین کے شہر ہینگزو میں کھیلے جائیں گے ۔ ایشین گیمز میں کراٹے کا ایونٹ 5 سے 8 اکتوبر تک کھیلاجائےگا۔...
برسٹل۔25ستمبر (اے پی پی):انگلینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل(منگل کو) کائونٹی گرائونڈ، برسٹل کے مقام پر کھیلا جائے گا ۔
دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔انگلینڈ کو آئرش ٹیم...
جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا
اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 28 ستمبر کوسٹی اوول، پیٹرمیرٹزبرگ میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم جنوبی افریقا کے دورہ پر ہے جہاں وہ...
اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):ینگ مین فٹ بال ٹرافی ٹورنامنٹ میں مانیار الیون نے کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ بانڈی الیون نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ فائنل کے اختتام پر حنیف خان داود خان اور عرفان خان نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
خواجہ آباد فٹ...
کراچی۔ 25 ستمبر (اے پی پی):بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایشین گیمز ویمنز کرکٹ میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ سے پیر کو یہاں جاری تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ہانگزو میں...