پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے اپنے دائیں پیر میں تکلیف کی شکایت کی ہے، پی سی بی
کینبرا۔8دسمبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے اپنے دائیں پیر میں تکلیف کی شکایت کی ہے۔ انہیں یہ تکلیف پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ کے تیسرے دن8اوورز کرانے کے بعد ہوئی جس کے سبب انہیں میدان سے باہر آنا پڑا۔ پی...
ابوظہبی ٹی 10 ، ٹیم ابو ظہبی کی مسلسل 6 شکستوں کے بعد پہلی کامیابی ، دہلی بلز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
ابوظہبی۔۔7دسمبر (اے پی پی):ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے میچ میں ابو ظہبی نے دہلی بلز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے دی، دہلی بلز کا 98 رنز کا ہدف ابوظہبی نے میچ کی آخری بال پر حاصل کرلیا، کائل میئرز کو 30 بالوں پر...
مشیر کھیل وہاب ریاض کی شطرنج یوتھ ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی قومی ٹیم سے ملاقات
لاہور۔7دسمبر (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے کہا ہے کہ شطرنج یوتھ ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑی ملک کا نام روشن کریں گے، شطرنج کے کھیل کی ترقی کے لئے پنجاب میں ایونٹ کروائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں...
بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان میرپور ٹیسٹ کا دوسرا روز بارش کی نذر ہوگیا
میرپور۔7دسمبر (اے پی پی):بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان میرپور ٹیسٹ کا دوسرا روز بارش کی نذر ہوگیا، پہلے روز 15 وکٹیں گرنے کے بعد کھیل کے دوسرے روز بارش کے باعث دونوں ٹیمیں میدان میں بھی نہ اتر سکیں۔ جمعرات کو میرپور کے شیر بنگلہ سٹیڈیم میں...
نیشنل ٹی ٹونٹی سپر8،پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد نے اپنے اپنے میچ جیت لئے
کراچی۔ 07 دسمبر (اے پی پی):نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8مرحلے میں پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد نے کامیابیاں حاصل کرلیں۔یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں جمعرات کے روز کھیلے گئے میچ میں پشاور نے راولپنڈی کو 7 وکٹوں سے ہرادیا پشاور کی یہ مسلسل چھٹی کامیابی ہے۔راولپنڈی...
کثیر القومی جوائنٹ اسپیشل فورسز کی مشق ’’ فجر الشرق فائیو‘‘اختتام پذیر ہوگئی
کینبرا۔7دسمبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز 391 رنز 9 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کردی، کپتان شان مسعود نے شاندار ڈبل سنچری سکور کی اور ناٹ آئوٹ رہے، پرائم منسٹر الیون نے اپنی پہلی اننگز...
نیشنل ٹی ٹونٹی سپر8،پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد نے اپنے اپنے میچ جیت لئے
کراچی۔ 07 دسمبر (اے پی پی):نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں کراچی وائٹس نے سیالکوٹ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔نیشنل بینک اسٹڈیم میں گذشتہ شب کھیلے گئے میچ میں سیالکوٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر165 رنز اسکور کیے۔ شعیب ملک نے 5چوکوں...
Junior Hockey World Cup
اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام جاری ملائشیا کے شہر کوالمپور میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 0-4 سے ہرادیا ہے۔ ارشد لیاقت نے اپنی شاندار ہیٹرک مکمل کی۔ ملائیشیا کے شہر کوالمپور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں...
سابق جنوبی افریقی کرکٹر فاف ڈوپلیسیز کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں واپسی کا عندیہ
جوہانسبرگ۔6دسمبر (اے پی پی):سابق جنوبی افریقی کرکٹر فاف ڈوپلیسیز نے آئندہ سال ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا اشارہ دے دیا۔ سابق پروٹیز کپتان نے2021 ء میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی طرف سے نمائندگی کے بعد سے کوئی بین...
تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ، بھارتی لیگ سپنر روی بشنوئی دنیا کے نمبرون بائولر بن گئے
دبئی۔6دسمبر (اے پی پی):بھارتی لیگ سپنر روی بشنوئی آئی سی سی تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ میں دنیا کے نمبرون بائولر بن گئے، بشنوئی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں شاندار پرفارمنس کے بعد چار درجہ ترقی پا کر افغان سپنر راشد خان سے ٹاپ پوزیشن چھین لی، بشنوئی...

تازہ خبریں