نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں طلبہ کی تعلیم و تربیت کا لازمی حصہ ہیں،پڑھائی کے ساتھ ساتھ بچوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے کی سخت ضرورت ہے ، ارشد ضیاء
اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):اساس انٹرنیشنل سکول کے ڈائریکٹر ارشد ضیاء نے کہا ہے کہ نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں طلبہ کی تعلیم و تربیت کا لازمی حصہ ہیں،پڑھائی کے ساتھ ساتھ بچوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے کی سخت ضرورت ہے اور اس سلسلے میں اساس انٹرنیشل...
محمد رضوان کا آل راؤنڈر عماد وسیم کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر رد عمل
راولپنڈی۔26نومبر (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر رد عمل جاری کر دیا ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر اپنے ایک پیغام میں محمد رضوان نے عماد وسیم کو مخاطب کرتے...
نو منتخب کپتان شان مسعود کے پاس اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بہترین موقع ہے ، بابر اعظم
راولپنڈی ۔25نومبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے کہا ہے کہ نو منتخب کپتان شان مسعود کے پاس اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بہترین موقع ہے ، دورہ آسٹریلیا کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں...
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب
کراچی۔ 25 نومبر (اے پی پی):میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ 20ایکڑز رقبے پر مشتمل اسٹار اسپورٹس کمپلیکس ضلع ملیر کے لوگوں کے لیے کھیلوں کا بہترین مرکز ثابت ہوگا، کراچی نیبر ہڈ امپورنمنٹ پروجیکٹ کے تحت اسٹیٹ آف دی آرٹ کمپلیکس کو ایک سال کے...
اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب محمد عثمان اقبال جدون
لاہور۔25نومبر (اے پی پی):پاکستان اور سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشنز میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوگئے،ترجمان کے مطابق پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک اور سعودی فیڈریشن کے صدر یاسر المسحیال نے دستاویزات کا تبادلہ کیا،اس موقع پر ساف کے جنرل سیکرٹری ابراہیم القسیمی...
اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب محمد عثمان اقبال جدون
ڈھاکہ۔25نومبر (اے پی پی):بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمیشن کی فٹ بال ٹیم نے چوتھے دوروزہ ایمبیسی فٹ بال ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ ٹورنامنٹ 24 سے لیکر25 نومبرتک بشوندھرا سپورٹس کمپلیکس ڈھاکہ میں کھیلاگیا۔ٹورنامنٹ...
بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل) کھیلا جائے گا
ممبئی۔25نومبر (اے پی پی):بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل(اتوار کو) کھیلا جائے گا ، میزبان ٹیم بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 2 وکٹوں سے شکست دی تھی ،...
Imad Wasim
لاہور۔24نومبر (اے پی پی):آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔ 34 سالہ عماد وسیم نے اپنے آٹھ سالہ انٹرنیشنل کریئر کا آغاز مئی 2015 میں زمبابوے کے خلاف کیا تھا اور 55 ون ڈے انٹرنیشنل اور 66 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں انہوں نے...
Fakhr Zaman
کراچی۔24نومبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار کرکٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کا بہترین کھلاڑی بننا چاہتا تھا، میگاایونٹ میں جتنے مواقع ملے بہترین پرفارمنس دکھانے کی کوشش کی۔ جمعہ کے روز کراچی میں نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے موقع پر اپنے خیالات کا...
Zaka Ashraf
راولپنڈی۔24نومبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ بابر اعظم دنیا کے نمبر ون بیٹر ہیں ، بطور کھلاڑی وہ ملک کا نام روشن کر رہے ہیں ۔ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نے جمعہ کے...

تازہ خبریں