Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

New Zealand Women defeated England Women
نیلسن۔25مارچ (اے پی پی):نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں سخت مقابلے کے بعد انگلینڈ ویمن کو 3رنز سے شکست دے دی، میزبان نیوزی لینڈ ویمن نے جاندار کم بیک کرتے ہوئے پانچ میچوں کی سیریز کا مقابلہ 1-2 کر دیا۔...
Open Tennis Women's Singles
فلوریڈا۔25مارچ (اے پی پی):اٹلی کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ جینک سنر اور روسی ٹینس سٹار ڈینیئل مدویدیف اے ٹی پی میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے ۔ 22سالہ...
FIFA World Cup 2026
اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائر رائونڈ 2 میں پاکستان اور اردن کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل )منگل کو اردن میں کھیلا جائے گا۔قومی فٹ بال ٹیم میچ میں حصہ لینے کے لئے اردن پہنچ گئی ۔ پاکستان کا اردن کے ساتھ آوے مقابلہ...
انگلینڈویمن نے چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ ویمن کو 47رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی
ویلنگٹن۔27مارچ (اے پی پی):انگلینڈویمن نے چوتھے ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ ویمن کو 47رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔برطانوی خواتین ٹیم کی مایا بائوچیر نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم...
بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز 15اپریل سے سپین میں ہوگا
فلوریڈا۔27مارچ (اے پی پی):قزاخستان کی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی فورتھ سیڈڈ ایلینا ریباکینا اور بیلاروس کی ٹینس سٹار وکٹوریہ آزارینکا اپنی فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں جبکہ یونانی نامور...
بی ایم ڈبلیو مینز ٹینس ٹورنامنٹ 15اپریل سے جرمنی میں شروع ہو گا
بارسلونا۔27مارچ (اے پی پی):اے ٹی پی ٹورکے زیر اہتمام بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 15 اپریل سے سپین میں شروع ہوگا۔ بارسلونا اوپن ٹینس کا 71 واں ایڈیشن 15 اپریل سے ریئل کلب ڈی ٹینس بارسلونا میں شروع ہوگا جو 23 اپریل تک جاری رہے گا۔ یہ ٹورنامنٹ کلے کورٹ پر...
میامی اوپن ٹینس مینزسنگلزکی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
فلوریڈا۔27مارچ (اے پی پی):میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ ہسپانوی ٹینس سٹار اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ کارلوس الکاراز،بلغاریہ کے گریگور دیمتروف،جرمنی کے الیگزینڈر زیویروف،ہنگری کے فابین مروزان ،چلی کے نکولس جیری،روس کے ڈینیئل میدویدیف،جمہوریہ چیک کے ٹوماس مخاچ اور...
آسٹریلیا ویمن نے تیسرےون ڈے میچ میں بنگلہ دیش ویمن کو باآسانی 8 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز کلین سویپ کرلی
ڈھاکہ ۔27مارچ (اے پی پی):آسٹریلیا ویمن نے تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں بنگلہ دیش ویمن کو باآسانی 8وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-3 سے کلین سویپ کر لیا ۔ آسٹریلیا کی کم گارتھ کو میچ جبکہ ایشلی گارڈنر سیریز کی بہترین کھلاڑی قرار...
Indian Premier League
حیدرآباد۔27مارچ (اے پی پی):انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ راجستھان رائلز اور دہلی کیپٹلز کی ٹیموں کے مابین کل(جمعرات کو) سوائی مان سنگھ سٹیڈیم، جے پور میں کھیلا جائے گا۔ راجستھان رائلز سنجو سیمسن لیڈ کر رہے ہیں جبکہ دہلی کیپٹلز کی ٹیم مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز...
Pakistan Cricket Board
لاہور۔27مارچ (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جو آئندہ ماہ کے دوران ملک کے 16ریجنز میں کھیلاجائے گا ۔ پی سی بی آئین 2014کے تحت تمام رجسٹرڈ کرکٹ کلب ( فعال اور غیر فعال) اس ٹورنامنٹ میں...

تازہ خبریں