Election day banner
Stuttgart Open Tennis
روم۔14مئی (اے پی پی):عالمی نمبر ایک سرب ٹینس اسٹار نواک جوکووچ جیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ، تیسرے راؤنڈ میں انہوں نے گریگور دمتروف کو شکست دی ، اے ٹی پی کے زیر اہتمام اٹالین اوپن کے...
کراچی۔13مئی (اے پی پی):اوپنرز شاہ زیب خان کی سنچری اور آزان اویس کے ساتھ سنچری پارٹنرشپ نے پاکستان انڈر 19کو بنگلہ دیش انڈر19کے خلاف چوتھے ون ڈے میں 8وکٹوں سے کامیابی دلوادی، پاکستان انڈر 19ٹیم نے پانچ میچوں کی اس سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل...
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل برمنگھم میں شیڈول ورلڈ گیمزکےلئے قومی ٹیم کا اعلان رواں ماہ کے آخری ہفتے میں کرے گی
اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):خیبر پختونخوا کی ٹیم نے چھٹی پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹوینٹی سپر لیگ 2023 جیت لی۔ ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں خیبر پختونحوا نے سندھ کو 5وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا. خیبر پختونحوا کی...
پاکستان شاہینز نے دوسرے4روزہ کرکٹ میچ میں زمبابوے اے کو اننگز اور 41 رنز سے شکست دے کر سیریز کلین سویپ کر لی
ہرارے ۔13مئی (اے پی پی):پاکستان شاہینز نے دوسرے چار روزہ کرکٹ میچ میں زمبابوے اے کو اننگز اور 41 رنز سے شکست دے کر سیریز کلین سویپ کر لی ، میچ کے چوتھے اور آخری روز زمبابوے کی اے ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 275 رنز بنا کر آؤٹ...
لندن۔12مئی (اے پی پی):انگلش پریمیئر لیگ میں مزید 6 میچ کل (ہفتہ کو ) کھیلے جائیں گے۔ پریمیئر فٹ بال لیگ کے 124 ویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہیں۔ انگلش پریمیئر لیگ میں 13مئی کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں لیڈز یونائیٹڈ اور...
روم۔12مئی (اے پی پی):اٹلی میں ہونے والی سائیکل ریس میں ڈنمارک کے سائیکلسٹ میڈس پیڈرسن نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 106 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں سائیکلنگ کی دنیا کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول...
پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی اور سعودی عربین فٹ بال فیڈریشن کی مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط
کراچی۔11مئی (اے پی پی):پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی نے جونیئر ایشیا کپ میں شرکت کیلئے 18رکنی جونیئرٹیم کا اعلان کردیاجبکہ 6 کھلاڑیوں کو سٹینڈ بائے میں رکھا گیا ہے۔پی ایچ ایف سے جمعرات کو یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈی ایچ اے...
آسٹریلیاکے کیڈن گرووزنے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ اپنے نام کرلیا
WTA Billie Jean King Cup
روم۔11مئی (اے پی پی):انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور تین بار کے گرینڈ سلام چیمپئن اینڈی مرے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے۔ میزبان کھلاڑی فابیو فوگنینی نے 35 سالہ برطانوی کھلاڑی کو شکست دے کر دوسرے رائونڈ کے لئے...
Babar Azam
دبئی۔10مئی (اے پی پی):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے پلیئرز تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، فخر زمان تیسری اور امام الحق چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز میں شاندار...

تازہ خبریں