Election day banner
آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ، بابراعظم بدستور ٹاپ پوزیشن پر براجمان
کراچی۔7مئی (اے پی پی):قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سنچری مکمل کر لی، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے 32ویں پاکستانی کھلاڑی ہیں، بابراعظم نے اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں کیریئر کا...
پانچواں ایک روزہ بین الاقومی میچ،نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
کراچی۔7مئی (اے پی پی):پانچویں ایک روزہ بین الاقومی میچ میں نیو زی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اتوار کو کھیلے جارہے5ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے...
ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان
کراچی۔6مئی (اے پی پی):پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بالر عامر حسن نے اپنی پرفارمنس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی پرفارمنس سے بہت خوش ہوں، چار روزہ میچ میں بھی چار وکٹیں حاصل کی تھیں، ون ڈے میں بھی اسی کارکردگی کو دوہرایا...
Babar Azam
لاہور۔6مئی (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کل اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر کا 100واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلیں گے۔ بابراعظم کے لیے یہ سفر کتنا دلچسپ اور چیلنجنگ رہا ہے اس بارے میں انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پوڈ کاسٹ میں تفصیلی گفتگو...
اسلام آباد۔6مئی (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباددیتے ہوئے کہا ہےکہ قومی کرکٹ ٹیم کے چیئرمین نجم سیٹھی سمیت پوری مینجمنٹ اور تمام کھلاڑی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ سپیکر میڈیا آفس سے جاری بیان...
آئی سی سی رینکنگ
کراچی۔5مئی (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی ۔ جمعہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں 102 رنز سے شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ چوتھا میچ جیتنے سے...
پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو ایک روزہ میچ میں 102 رنز سے شکست دے دی، دنیا ئےکرکٹ میں نمبرون ٹیم کا اعزاز حاصل
کراچی۔5مئی (اے پی پی):چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 102 رنز سے شکست دے کر دنیا ئےکرکٹ کی نمبرون ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا،، نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 38 گیند قبل43.4اوورز میں 232 رنز پر آئوٹ ہوگئی، بہترین کارکردگی کی...
بابر اعظم نے سب سے کم اننگز میں 18 سنچریوں کا ریکارڈبنالیا
کراچی۔5مئی (اے پی پی):بابر اعظم نے سب سے کم اننگز میں 18 سنچریوں کا ریکارڈبنالیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جمعہ کو کھیلے گئے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بیٹسمین بابر اعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں...
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو میچ جیتنے کے لئے 335 رنز کا ہدف دے دیا
کراچی۔5مئی (اے پی پی):پاکستان نے نیوزی لینڈ کو میچ جیتنے کے لئے 335 رنز کا ہدف دے دیا، قومی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر334 رنز بنائے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جمعہ کو کھیلے جارہے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے...
آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ، بابراعظم بدستور ٹاپ پوزیشن پر براجمان
کراچی۔5مئی (اے پی پی):پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے کا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ جمعہ کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جارہے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کے چوتھے ون ڈے میں بابراعظم...

تازہ خبریں