Election day banner
اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ کھیلوں کے ایونٹ کا بنیادی مقصد باہمی محبت، بھائی چارہ اور سپورٹس مین سپرٹ ہوتا ہے، چاروں صوبے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر ایک گلدستہ ہیں، ...
آئی سی سی
پریٹوریا ۔ 11 جنوری (اے پی پی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا والا وارم اپ میچ اتوار کو نائیجیریا کے خلاف کھیلے گا، انڈر19 ورلڈ کپ کے 13 ویں ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز 17 جنوری سے جنوبی افریقہ میں ہوگا جس میں دنیا...
آکلینڈ ۔ 10 جنوری(اے پی پی) آسٹریلیا میں آتشزدگی پر قابو پانے میں مصروف رضاکاروں کیلئے امریکہ کی نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے رواں سال کے پہلے ٹورنامنٹ میں دستخط شدہ لباس عطیہ کردیا ہے۔ نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم آسٹریلیا کے...
پورٹ الزبتھ ۔ 10 جنوری (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر بین سٹوکس نے کہا ہے کہ وہ جنوبی افریکن ٹیم کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا...
ڈھاکہ ۔ 10 جنوری (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے پانچویں مرحلے کے آخری دو میچ کل ہفتہ کو کھیلے جائیں گے، دونوں میچز شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔ لیگ کے 41 ویں میچ میں چٹو گرام چیلنجرز اور راجشاہی رائلز کی...
آکلینڈ ۔ 10 جنوری (اے پی پی) امریکہ کی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ سرینا ولیمز اور ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی ڈبلیو ٹی اے آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ جرمنی کی جولیا گورجز کوارٹر فائنل میں ہار کر ایونٹ...
اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی ) 13 واں آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ 17 جنوری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا جس میں 16 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی۔ میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے...
ٹینس
آکلینڈ ۔ 09 جنوری (اے پی پی) امریکہ کی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ سرینا ولیمز اور ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میچ میں (کل) جمعہ کو ایکشن میں نظر آئیں گی۔ نیوزی لینڈ میں خواتین کھلاڑیوں پر مشتمل...
اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے انتخابات 19 جنوری کو ہوں گے جس میں 9 ڈائریکٹرز کا انتخاب کیا جائے گا۔ پی بی سی سی کے حکام نے اے پی پی کو بتایا کہ انتخابات میں 22 جنرل...
اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) قومی کھلاڑی محمد حمزہ خان برٹش اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد بدھ کو وطن پہنچ گئے۔ پاکستان نے 8 سال بعد برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ انڈر 15 کا ٹائٹل جیتا۔ سکواش کے کھلاڑی اور آفیشلز...

تازہ خبریں