Election day banner
کرائسٹ چرچ۔ 5 جنوری (اے پی پی)سپر سمیش ٹی 20 ٹورنامنٹ میں کانٹربری نے ناردرن ڈسٹرکٹ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، ناردرن ڈسٹرکٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 219 رنز بنائے، ٹم سیفرٹ 74 اور کپتان ڈین براﺅنلی...
سڈنی ۔ 5 جنوری (اے پی پی) آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کے خلاف سڈنی ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ہوگئی، میزبان ٹیم نے ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 40 رنز بنا لئے اور اسے 243 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے، اس...
برسبین ۔ 5 جنوری (اے پی پی) برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ (کل) پیر سے کوئنزلینڈ ٹینس سینٹر میں شروع ہوگا جس میں دنیا کی نامور خواتین کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گی، جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا سنگلز ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کریں گی جبکہ ایشلے بارٹی ٹاپ...
اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) پاکستان کے نورزمان ،محمد حمزہ خان اور محمد عماد نے برٹش جونیئر اوپن سکوائش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ہفتہ کو برطانیہ میں کھیلے گئے بوائز انڈر17 کے کوارٹر فائنل کے پاکستان کے نور زمان نے ملائیشیا کے امیش...
اسلام آباد ۔ 03جنوری (اے پی پی) انٹر بورڈ سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا 6 جنوری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل محمد اعظم ڈار نے...
سڈنی۔ 03 جنوری (اے پی پی) آسٹریلیا نے مارنس لبوشین کی ناقابل شکست سنچری اور سٹیون سمتھ کی نصف سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 283 رنز بنالئے، میچ کا...
سلہٹ ۔ 02 جنوری (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے چوتھے مرحلے میں کل جمعہ کو مزید دو میچ سلہٹ میں کھیلے جائیں گے۔ لیگ کے 31 ویں میچ میں ڈھاکہ پلاٹون اور کھلنا ٹائیگرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ڈھاکہ پلاٹون کی قیادت مشرفی مرتضی...
سڈنی ۔ 02 جنوری (اے پی پی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل جمعہ سے 7 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔...
دبئی ۔ 02 جنوری (اے پی پی ) 13 واں آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ 17 جنوری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا جس میں 16 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی۔ میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کےلئے تیاریاں عروج...
کیپ ٹا¶ن ۔ 02 جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل جمعہ سے کیپ ٹاﺅن میں شروع ہو گا۔ میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو 4 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ سینچورین میں کھیلے گئے...

تازہ خبریں