Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

اسلام آباد ۔ 04 نومبر (اے پی پی) پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام یو ایس جونیئر اور برٹش جونیئر کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے ۔پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال...
اسلام آباد ۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) تیسرا پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام ڈاکٹر عبدالستار ایدھی گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 12 اکتوبر سے جنریشن سکول،کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول احمد آرائیں نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں سندھ سے تعلق رکھنے والی ٹیمیں...
کنگسٹن ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) کرکٹ ویسٹ انڈیز نے آئندہ برس انگلینڈ کے خلاف انٹرنیشنل ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا، ویسٹ انڈیز 10 برس کی دوری کے بعد انگلینڈ کے خلاف مکمل سیریز کی میزبانی کرے گا۔ انگلش ٹیم دورے کے دوران کالی آندھی...
حیدرآباد ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 12 اکتوبر سے حیدرآباد میں شروع ہو گا۔ میزبان بھارت کو ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں...
دبئی ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اے اور نیوزی لینڈ اے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا نان آفیشل میچ 12 اکتوبرکو دبئی میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی، تین ون ڈے اور دو چار...
دبئی۔ 10 اکتوبر (اے پی پی)پاکستان کی دبئی ٹیسٹ میں پوزیشن مستحکم ہو گئی، آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار ہے، پاکستان نے 181 رنز 6 کھلاڑی آﺅٹ پر دوسری اننگز ڈیکلیئر کر کے کینگروز کو فتح کیلئے مجموعی طور پر 462 رنز کا ہدف دیا، جواب میں آسٹریلوی ٹیم...
9th Benazir Bhutto Shaheed
اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز بوائز ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کل (پیر سے) پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر...
مسقط ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں (کل) جمعہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ ایونٹ میں بھارت کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کر رہی ہے۔ ایشین ہاکی چیمپئنز...
روم ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) شہرہ آفاق پرتگالین سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے یورپ کی ٹاپ فائیو فٹ بال لیگز میں کیریئر کے 400 گولز مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹ بالر بن گئے ہیں،...
ایڈیلیڈ ۔ 7 نومبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ جمعہ کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم کو تین...

تازہ خبریں