Election day banner
India and Australia
ویشاکھا پٹنم ۔ 23 فروری (اے پی پی) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار کو ویشاکھا پٹنم میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی ٹیم حال ہی میں بھارت کے ہاتھوں ہوم ٹیسٹ اور ون...
پاکستان سری لنکا
لاہور۔22فروری(اے پی پی ) پاکستان اور سری لنکا کے درمےان کھےلی جانے والی ون ڈے انٹرنےشنل بلائنڈ کرکٹ سےرےزکے دوسرے مےچ مےں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹےم نے سری لنکا کو6 وکٹوں سے شکست دےکر سےرےزمےں دوصفر کی فےصلہ کن برتری حاصل کرلی واضح رہے کہ پہلے ون ڈے مےں...
پی ایس ایل کے 6 ایڈیشنز میں شائقینِ کرکٹ کو سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے
شارجہ ۔ 22 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، اے بی ڈی ویلیئرز اور ڈیوڈ وائز کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز نے 201 رنز...
دبئی ۔ 22 فروری (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یو ایس اے کرکٹ کو ممبرشپ دے دی، اسطرح وہ آئی سی سی کا 105واں ایسوسی ایٹ رکن ملک بن گیا ہے۔ 2017ءمیں آئی سی سی کی جانب سے یو ایس اے کرکٹ ایسوسی ایشن...
ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا
شارجہ ۔ 22 فروری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے چوتھے ایڈیشن میں (آج) ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ اپنے...
ممبئی ۔ 22 فروری (اے پی پی) بھارتی کی ویمن کرکٹ ٹیم نے سکاٹ لینڈ نے اومان کو پہلے ایک روزہ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ بھارت کی اکتا بیشٹ کو...
جنوبی افریقہ اے نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا اے کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
پورٹ الزبتھ ۔ 22 فروری (اے پی پی) سری لنکن باﺅلرز کی عمدہ باﺅلنگ کے باعث پروٹیز ٹیم آئی لینڈرز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 222 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، ڈی کوک 86 رنز اور مارکرام 60 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے، انکے...
9th Benazir Bhutto Shaheed
فلوریڈا ۔ 22 فروری (اے پی پی) برائن برادرز پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ امریکن جوڑی اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ڈیل رے بیچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ انہوں نے کوارٹر فائنل میچ میں فرانسیسی جوڑی کو شکست دیکر ایونٹ کے ٹاپ فور کے...
راولپنڈی، (اے پی پی) پنجاب (اے) پنجاب (بی) خیبر پختونخوا اے اور خیبر پختونخوا (بی) نے بین الصوبائی انڈر 19 ہاکی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ سیمی فائنل مقابلے (کل) ہفتہ کو کھیلے جائیں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے زیر اہتمام بین...
پاکستان سری لنکا
لاہور۔21فروری(اے پی پی )لاہور پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل بلائنڈ کرکٹ سیریز میں میں فتح اپنے نام کرلی۔کولمبو میں ہونے والے بلائنڈ کرکٹ میچ میں گرین شرٹس نے مطلوبہ 217 رنزکاہدف 3۔18 اوورزمیں 2 وکٹوں کے نقصان پر مکمل کیا۔...

تازہ خبریں