Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

رمیز راجہ
لاہور۔28فروری (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ کے فینز کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی کامیابی کا سہرا تماشائیوں کے سر باندھ دیا ہے۔ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ بلاشبہ ایچ...
آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
کراچی۔12مارچ (اے پی پی):آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہفتہ سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا...
ممبئی۔4مئی (اے پی پی):انڈین پریمیئر لیگ میں پنجاب کنگز نے گجرات ٹائٹنز کو بآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی، لیگ کے 48 ویں میچ میں گجرات ٹائٹنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے، سائی سدھرسن نے 65...
پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی اور سعودی عربین فٹ بال فیڈریشن کی مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط
بارسلونا۔4مئی (اے پی پی):سپین نے دوسرے ہاکی میچ میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3-5 سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ بدھ کے روز بارسلونا میں کھیلے گئے دورہ یورپ کے پانچویں اور آخری میچ میں میزبان ٹیم سپین نے پہلے ہاف...
جشن آزادی ہاکی نمائشی میچ
راولپنڈی۔19مئی (اے پی پی):فائیو اے سائیڈ قومی ہاکی ٹیم کوچ وقاص شریف نے کہا کہ فائیو اے سائیڈ ٹورنامنٹ کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، ٹورنامنٹ 4 جون سے سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزانے میں شروع ہو گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے...
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن
اسلام آباد۔3جون (اے پی پی):پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے بھارت میں ہونے والی ایشن ٹریک چیمپئن شپ کے لیے 6 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کردیا ہے، حتمی ٹیم کا اعلان ایونٹ کے لئے روانگی سے ایک روز قبل کیا جائے گا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے...
ایسٹبورن۔21جون (اے پی پی):پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے قزاخستان کے جوڑی دار الیگزینڈرنیڈووایسوف اے ٹی پی ایسٹبورن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ اے ٹی پی ایسٹبورن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار...
لندن۔13جولائی (اے پی پی):بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ نازفاسٹ بائولر جسپریت بمرانے کہا ہے کہ برطانوی ٹیم کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں بھی شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کو...
گال ۔20جولائی (اے پی پی):مایہ ناز اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق کی شاندار ناقابل شکست سنچری اور کیریئر بیسٹ اننگز کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو گال ٹیسٹ میں 4 وکٹوں سے شکست دےکر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ عبداللہ شفیق نے نہ صرف...
پشاور۔13دسمبر (اے پی پی):بنوں ریجن نے خیبرپختونخو ا انٹر ریجنل کبڈی چیلنج کپ جیت لیا ۔ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خیبرپختونخوا انٹر ریجنل کبڈی چیلنج کپ منڈان پارک بنوں میں منعقدہواجس میں صوبے کے ساتوں ریجن جن میں ڈی آئی خان، بنوں، کوہاٹ، پشاور، مردان، ایبٹ آباد...

تازہ خبریں