سرگودھا۔ 16 جون (اے پی پی):سینئر صحافی ارشد محمود ارشی کے بڑے بھائی کے انتقال پر ممبران سرگودھا پریس کلب نے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد محمود ارشی کے بڑے بھائی انتقال کر گئے، مرحوم کی نمازِ جناز ہ جامع مسجد اشرفیہ گول چوک میں ادا کی گئی، نمازِ جنازہ میں ہر مکتبہ ہائے فکر کے لوگوں ، وکلاء، صحافیوں، تاجروں اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پرارشد محمود ارشی سے صحافی ملک محمد اصغر،عمران گورائیہ ،شاہین فاروقی ،شہزاد شیرازی ،ظہیر خان ،تہوربلال اصغر ، مہر نوید اختر،ملک الطاف ،عبیداللہ طاہر ، چوہدری ظفر محمود، شفیق طاہر ، عبدالوھاب چوہدری، فیصل نعیم مرزا ،اسجد منیر چوہدری، ثاقب الماس ، ملک رضوان گل ،علی رضا تھہیم ، ملک جاوید اقبال، ملک اقبال
زین العابن،شاہد فاروق ، گلزار سید ،سمیت دیگر نے تعزیت کرتے ہوئے دُعاکی کہ اللہ تعالی مرحوم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاءکر ے اور پسماندگان کو صبر وجمیل عطاء فرمائے۔