اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):افغان طالبان رجیم نےسیاسی ومعاشی آزادی چھینےکےبعداب افغان عوام کی جائیداد ہتھیانےکوبھی قانونی شکل دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق طالبان رجیم نےرہائشی زمینیں سرکاری قرار …
اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):افغان طالبان رجیم نےسیاسی ومعاشی آزادی چھینےکےبعداب افغان عوام کی جائیداد ہتھیانےکوبھی قانونی شکل دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق طالبان رجیم نےرہائشی زمینیں سرکاری قرار …
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے چین کی کسی بھی کوشش کا خیرمقدم کرے گا۔ایرانی خبر رساں ادارے …
امریکا کے مختلف حلقوں نے چینی و امریکی صدور کے درمیان ملاقات میں تعمیری سٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات کی نئی پوزیشننگ کو سراہا ہے
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بین الاقوامی گزرگاہوں میں جہاز رانی کی آزادی کی حفاظت کی ضرورت پر دوبارہ زور دیا ہے۔
جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگاور جاپان کی وزیرِ اعظمسانائے تاکائیچی 19 اور 20 مئی کو جنوبی کوریا کے شہر اینڈونگ میں اہم سربراہی اجلاس منعقد کریں گے
اقوامِ متحدہ کے انسانی امدادی ادارے نے کہا ہے کہ لبنان میں تقریباً ایک ماہ سے جاری جنگ بندی کے باوجود شہریوں اور امدادی کارکنوں پر حملے بدستور جاری ہیں۔
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے کیوبا کا دورہ کرتے ہوئے ہوانا میں اعلیٰ کیوبن حکام سے ملاقاتیں کیں، جن میں انٹیلی جنس تعاون، معاشی …
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چینی صدر نے امریکا سے 200 بوئنگ طیارے خریدے کا بھی وعدہ کیا ہے
سعودی عرب نے اردن کے دارالحکومت عمان میں یمن میں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے جمعرات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کے موقع پر آنے والے امریکی تاجروں سے ملاقات کی۔شہنوا کے مطابق ملاقات میں …