بین الاقوامی خبریں

Homeبین الاقوامی خبریں

اکیسویں صدی کی سفارت کاری میں بیک وقت زیادہ چیلنجز اور مواقع موجود ہیں، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی ڈپلومیٹک کورس کیلئے ایوارڈزتقریب سے خطاب

اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے کہا ہے کہ اکیسویں صدی کی سفارت کاری میں بیک وقت زیادہ چیلنجز اور مواقع موجود ہیں، نوجوان سفارتکاروں کو ملک …

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے نو تعینات ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات

اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے نو تعینات ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے ملاقات کی۔اس موقع پروزیراعظم نے گزشتہ برسوں کے دوران دوطرفہ …

کشمیریوں کو حق خودارادیت کی فراہمی تک جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہو گا، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا پیغام

دہشت گردی کی بنیادی وجوہات سے نمٹنے کے لئے حق خودارادیت کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے ،بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبا رہا ہے ،منیر اکرم

اقوام متحدہ۔18اگست (اے پی پی):پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی جانب سے کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کو دہشت گردی …

کامسیٹس یونیورسٹی، اسلام آباد کے چائنہ سٹڈی سینٹر کی جانب سے چین کی سنکیانگ پالیسی پر مکالمے کا انعقاد

اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):کامسیٹس یونیورسٹی، اسلام آباد کے چائنہ اسٹڈی سینٹر کی جانب سے چین کی سنکیانگ پالیسی پر ایک مکالمے کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی سیشن کا آغاز …

امریکا میں پاکستانی سفارتخانے میں تعزیتی اجلاس، لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

واشنگٹن۔18اگست (اے پی پی):لسبیلہ میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 12 کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور دیگر فوجی افسران کی شہادت پرامریکا میں پاکستانی سفارتخانے میں تعزیتی اجلاس …

غسل خانہ کعبہ کی سالانہ تقریب، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مسجد الحرام میں حاضری،نوافل بھی ادا کئے

غسل خانہ کعبہ کی سالانہ تقریب، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مسجد الحرام میں حاضری،نوافل بھی ادا کئے

مکہ مکرمہ۔16اگست (اے پی پی):سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خادم حرمین الشریفین شاہ سلمان کی جانب سے غسل خانہ کعبہ کی سالانہ تقریب کی قیادت کی۔ منگل …

اقوام متحدہ اور پاکستان کا عالمی ادارے کےپاپولیشن فنڈ کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاکستانی شہری ڈاکٹر نفیس صادق کے انتقال پر اظہار افسوس، خدمات پر خراج تحسین

اقوام متحدہ اور پاکستان کا عالمی ادارے کےپاپولیشن فنڈ کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاکستانی شہری ڈاکٹر نفیس صادق کے انتقال پر اظہار افسوس، خدمات پر خراج تحسین

اقوام متحدہ۔16اگست (اے پی پی):اقوام متحدہ اور پاکستان نے عالمی ادارے کے پاپولیشن فنڈ کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاکستانی شہری ڈاکٹر نفیس صادق کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا …