بین الاقوامی خبریں

Homeبین الاقوامی خبریں

مقبوضہ کشمیر ، نوجوانوںکی شہادت پر زبردست احتجاجی مظاہرے ،میر واعظ عمر فاروق گھر میں نظربند ، یاسین ملک گرفتار

سرےنگر۔12 مارچ (اے پی پی)مقبوضہ کشمےر مےںجنوبی ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تین نوجوانوں کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران مظاہرین اور بھارتی فورسزکے درمیان …

جرمن صدر کا دورہ سری لنکا موخر

برلن ۔ 11 مارچ (اے پی پی) جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر کا 21 مارچ سے شروع ہونے والا دورہ سری لنکا ملتوی کر دیا گیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے …