قومی خبریں

Homeقومی خبریں

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کے کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ممالک کے رہنمائوںکو خطوط پاکستان کی پارلیمنٹ اور عوام کی جانب سے متاثرہ خاندانوںسے تعزیت کا اظہار

اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کورونا وائرس کی عالمی وبا سے متاثر ممالک کے رہنمائوں اور سربراہان حکومت کو خطوط لکھے …

پاک فضائیہ کا سی۔ 130 طیارہ طبی اور امدادی سامان لے کرکوئٹہ پہنچ گیا 11 ہزار پاؤنڈ سامان میں این۔ 95 ماسک، حفاظتی لباس، دستانے، ٹیسٹنگ کٹس، ادویات شامل ہیں، ترجمان پاک فضائیہ

اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ بلوچستان کے عوام کیلئے طبی اور امدادی سامان لے کر پی اے ایف بیس سمنگلی (کوئٹہ) …

تاشقند میں پاکستانی سفارتخانہ نے ازبکستان میں پھنسے پاکستانیوں کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس بھجوا دیا

اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) تاشقند میں پاکستانی سفارتخانہ کے حکام نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز کے ذریعے ازبکستان میں پھنسے ہوئے …

کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے پارلیمان سے پوری قوم کے لئے ایک مربوط لائحہ عمل تجویز کیا جانا چاہئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کورونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب چیئرمین این ڈی ایم اے کی کمیٹی کو بریفنگ

اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) کورونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پیر کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس …

وزیر مملکت مرزا شہزاد اکبر کا پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ، پولیس اہلکاروں اور افسران کے لئے 388 میڈی کیٹڈ کٹس آئی جی اسلام آباد کے حوالے کیں

اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت مرزا شہزاد اکبر نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرکے پولیس کے اہلکاروں اور افسران کے لئے 388 میڈی …

حکومت نے دیامر بھاشا ڈیم کے ترقیاتی کاموں پر99.238 ارب روپے خرچ کئے، تکمیل مارچ 2028ء تک متوقع ہے، حکام وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات

اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) حکومت نے فروری 2020ء تک دیامر بھاشا ڈیم کے ترقیاتی کاموں پر 99.238 ارب روپے خرچ کئے ہیں اور اس منصوبے کے …