قومی خبریں

Homeقومی خبریں

شہباز شریف کیلئے واپسی کی خصوصی اجازت دی جانی چاہئے،جوں ہی شہباز شریف کو بتایا گیا کہ پاکستان کیلئے فلائیٹ آپریشن بند کر دیا گیا ہے، انھوں نے فوراً مریم اورنگزیب کو وطن واپسی کا بیان داغنے کا کہہ دیا،وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ شہباز شریف لیڈر آف اپوزیشن ہیں …

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پوری قوم کو ساتھ دینا ہو گا، ملکی معیشت اور غریب عوام مکمل لاک ڈاﺅن کے متحمل نہیں ہو سکتے،وزیراعظم عمران خان کا سینئر صحافیوں کےساتھ کورونا وائرس کے حوالے سے نشست میں اظہار خیال

اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پوری قوم کو ساتھ دینا ہو گا، ملکی معیشت اور …

پاکستان نے سارک رکن ممالک کی کوڈ۔19 ویڈیو کانفرنس میں ڈاکٹر ظفر مرزا کے ریمارکس کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی بھارتی کوششوں کو مسترد کردیا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) پاکستان نے بھارت کی جانب سے 15 مارچ کو سارک رکن ممالک کے کوڈ۔19 ویڈیو کانفرنس میں وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر …

کورونا وائرس سے بچاو¿ کے متعلق عوامی آگاہی کےلئے سیاسی جماعتوں اور میڈیا کا مثبت کردار قابل ستائش ہے ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ویڈیو پیغام

اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کورونا وائرس سے بچاو¿ کے متعلق عوامی آگاہی کےلئے سیاسی جماعتوں اور میڈیا کے مثبت کردار …