قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Federal Minister Shaza Fatima Khawaja

فائیوجی سپیکٹرم کی نیلامی پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کے لیے تاریخی قدم ہے، سروسز پہلے اسلام آباد اور صوبائی دارالحکومتوں میں پانچ سے چھ ماہ کے اندر شروع کی جائیں گی، 4 جی سروسز میں بہتری آئے گی، شزا فاطمہ خواجہ

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کے لیے فائیوجی سپیکٹرم کی نیلامی ایک تاریخی قدم ہے جو …

Prime Minister

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ٹیکس محصولات میں اضافے کیلئے زیادہ سے زیادہ پیداواری شعبوں کو خودکار نگرانی کے دائرہ کار میں لانے اور ٹیکس چوری کے سدباب کیلئے انفورسمنٹ کو مزید موثر بنانے کی ہدایت

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکس محصولات میں اضافے کے لیے زیادہ سے زیادہ پیداواری شعبوں کو خودکار نگرانی کے دائرہ کار میں لانے اور ٹیکس چوری کے سدباب …

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے وفد کی ملاقات، صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی تنخواہوں سمیت واجبات کے معاملات پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے وفد نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں صحافیوں اور …

Deputy Chairman Senate

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سابق صوبائی وزیر خزانہ امجد رشید کی قیادت میں چینی سرمایہ کار کمپنی کے وفد کی ملاقات، ممکنہ سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور پاک چین اقتصادی تعاون کے مختلف پہلوئوں پر تفصیلی تبادلہ خیال

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سابق صوبائی وزیر خزانہ امجد رشید کی قیادت میں چینی سرمایہ کار کمپنی چانگ جیانگ انڈسٹریز (SMC-Private Limited) کے چیئرمین ژانگ یانگ نے اپنے …

Federal Minister Attaullah Tarar

فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کے شعبہ میں انقلاب آئے گا، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا تقریب سے خطاب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کے شعبہ میں انقلاب آئے گا۔ منگل کو …

عطاء اللہ تارڑ

خارجہ پالیسی کے بارے میں سوشل میڈیا پر غیر ضروری تبصروں سے گریز کیا جائے، ہمارے لئے ملک کا مفاد مقدم ہے، خطے کے ممالک کے ساتھ ہمارے قریبی اور دوستانہ تعلقات ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے خارجہ پالیسی کے بارے میں سوشل میڈیا پر غیر ضروری تبصروں کو نقصان دہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے …

ترجمان اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید

ترجمان اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید

اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):ترجمان اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اس طرح کی …