قومی خبریں

Homeقومی خبریں

حکومت کا کفایت شعاری اور توانائی کی بچت کے لئے ہفتہ وار اضافی چھٹی جمعہ کے روز کرنے کا فیصلہ، حکومت ہر ممکن کوشش کررہی ہے کہ عالمی حالات کے باوجود معیشت کو مستحکم رکھا جائے ، وزیراعظم شہباز شریف

حکومت نے کفایت شعاری اور توانائی کی بچت کے لئے ہفتہ وار اضافی چھٹی جمعہ کے روز کرنے کا فیصلہ کیا ہے،تمام وفاقی وزارتیں اور ڈویژنز کفایت شعاری اور توانائی …

نائب وزیراعظم

نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، وزیر اعظم کے اعلان کردہ کفایت شعاری کے اقدامات پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

ائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزیر اعظم کے اعلان کردہ کفایت شعاری کے اقدامات پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کے لیے وزارت خارجہ …

Dr. Mosaddiq Malik

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک سے سویڈن کی سفیر کی ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک سے پاکستان میں تعینات سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا برگ وان لِنڈے نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات …

پی ٹی اے

پی ٹی اے نے پاکستان میں نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز (این جی ایم ایس) /فائیو جی کے لئے سپیکٹرم کی نیلامی کا عمل مکمل کر لیا

اکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے پاکستان میں نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز (این جی ایم ایس) /فائیو جی کے لئے سپیکٹرم کی نیلامی کا عمل مکمل کر لیا ہے …

Tariq Fazal Chaudhry

موجودہ حالات قومی اتحاد کا تقاضا کرتے ہیں،ہم کسی ملک کی خوشنودی کی بجائے اپنے ملک کے مفاد کو مدنظر رکھ کر فیصلے کرتے ہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ موجودہ حالات قومی اتحاد کا تقاضا کرتے ہیں،پاکستان کسی ملک کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہورہا، سعودی عرب …

Federal Finance Minister

فائیوجی خدمات کے اجرا سے مصنوعی ذہانت، بلاک چین اور ویب 3.0 جیسی ٹیکنالوجیز کو فروغ ملے گا، پاکستان جدید ڈیجیٹل معیشت کی جانب منتقل ہو سکے گا، وفاقی وزیرخزانہ کا سپیکٹرم نیلامی کی تقریب سے خطاب

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ ڈیجیٹل ترقی وسیع تر معاشی اور سماجی ترقی کے حصول کا ایک ذریعہ ہے، بہتر ڈیجیٹل رابطہ سے تیز …

Deputy Chairman Senate

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے ڈی جی نادرا بلوچستان محمد کاشف اقبال، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بلوچستان میر عبدالروف بلوچ کی ملاقاتیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے ان کی رہائش گاہ پر ڈائریکٹر جنرل نادرا بلوچستان محمد کاشف اقبال، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بلوچستان میر …

Saqlain Syeda

جرمنی میں پاکستانی سفیر سے او آئی سی کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل کی ملاقات،تعلیمی شراکت داری کو فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا

جرمنی میں پاکستان کی سفیر ثقلین سیدہ سے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزارتی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی و تکنیکی تعاون (کامسٹیک) کے کوآرڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد …

Deputy Prime Minister

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی بحرین کے وزیرِ خارجہ عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ٹیلیفونک گفتگو،خطے کی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ رات بحرین کے وزیرِ خارجہ عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جس دوران خطے کی …