قومی خبریں

Homeقومی خبریں

آرمی ایکٹ میں ترمیم کےلئے اپوزیشن سے باضابطہ رابطہ نہیں ہوا، کوشش ہے کہ مشاورت سے قانون سازی کی جائے،اسد قیصر

پشاور۔14دسمبر(اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت ناموس رسالت اور اس سے متعلقہ قوانین کی محافظ حکومت ہے، اگر …

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا بحریہ یونیورسٹی کراچی کیمپس کے 16ویں اور پاکستان نیوی سکول آف لاجسٹکس کے 8ویں کانووکیشن سے خطاب

اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ بحریہ یونیورسٹی میں میری ٹائم اسٹڈیز کے شعبے کا قیام …

دو ہزاربیس ء تعمیر نو اور پاکستان کی بہتری کا سال ہوگا، یہ سال نئے پاکستان کے نئے خدوخال کوآگے لے کر چلنے کا سال ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 2020ء تعمیر نو اور پاکستان کی بہتری …

وزیراعظم کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب کی میڈیاسے گفتگو

پشاور۔14دسمبر(اے پی پی)وزیراعظم کے مشیربرائے اسٹیبلشمنٹ محمدشہزادارباب نے کہاہے کہ غریب اورپسماندہ طبقے کواوپرلانے کیلئے وزیراعظم عمران خان180ارب روپے کی لاگت سے ”احساس پروگرام “کااجراءکررہے ہیںجن میںغرباءاورمستحق افرادکیلئے صحت،تعلیم، وظائف …

وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے خصوصی نمائش کا بھی افتتاح کیا، سٹالز کا دورہ

لاہور۔14 دسمبر(اے پی پی )وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے ایکسپو سنٹر میں ٹیوٹا کے زیر اہتمام پنجاب کے نوجوانوں کے لئے ”وزیراعلیٰ ہنر مند نوجوان پروگرام“ کا باقاعدہ افتتاح کیا-”وزیراعلیٰ ہنر …

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت ملک کو پولیو سے نجات دلانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں …