قومی خبریں

Homeقومی خبریں
عالمی بینک کی معاونت سے خیبر پختونخوا میں تعلیم و صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے میں مددملے گی، عمرایوب خان کا عالمی بینک کے ساتھ معاہدے پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) اور فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) میں بجلی چوروں اور ان کی مدد کرنے والے اہلکاروں کا گروپ گرفتار

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) اور فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) میں بجلی چوروں اور ان کی مدد کرنے والے اہلکاروں …

ریاست مدینہ جدید اسلامی فلاحی مملکت کا تصور اور اسلامی تاریخ کی اساس اور بنیاد ہے، وفاقی وزیرمذہبی امور پیرنورالحق قادری

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی پمز ہسپتال کے باہر ہر سال افطار کا اہتمام کرنے والے سکھ ویر جی کے ہمراہ عوام کے ساتھ افطاری

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری نے پمز ہسپتال کے باہر ہر سال افطار کا …

راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آئندہ دو سے تین روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آئندہ دو سے تین روز کے دوران آندھی اور گرج چمک …

وفاقی وزیرزبیدہ جلال اور رکن صوبائی اسمبلی ماہ جبین شیران سے میرعبدالروفف رند کی ملاقات

الیکشن ٹریبونل کے حلقہ پی بی 47سے منتخب عبدالرشید دشتی کے خلاف انتخابی عذرداری کی درخواست خارج خو ش آئند اقدام ہے، محترمہ زبیدہ جلال

کوئٹہ۔ 22مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محترمہ زبیدہ جلال نے الیکشن ٹریبونل کے حلقہ پی بی 47سے منتخب رکن بلوچستان صوبائی اسمبلی عبدالرشید دشتی کے خلاف …

رواں رمضان المبارک کے دوران عوام کینسر کے غریب مریضوں کے علاج کیلئے شوکت خانم میموریل ٹرسٹ ہسپتال کو فراخ دلی سے عطیات دیں گے،وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں رمضان المبارک کے دوران عوام کینسر کے غریب مریضوں کے علاج کیلئے …