قومی خبریں

Homeقومی خبریں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سے اسلام آباد میں افغانستان کے سفارتخانے کے ناظم الامور کی ملاقات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سے اسلام آباد میں افغانستان کے سفارتخانے کے ناظم الامور کی ملاقات پاکستان افغانستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا …

وزیر خارجہ 2009میں آپریشن راہ راست کے دوران شہید ہونے والے کیپٹن عمر زیب کے گھر گئے ۔ شاہ محمود قریشی کی شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور خراج عقیدت

اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جمعرات کو راولپنڈی میںشہید کیپٹن عمر زیب کے گھر گئے جو 2009میں آپریشن راہ راست کے دوران شہید …

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کا ”ہواوے آئی سی ٹی کمپیٹیشن 2018ئ“ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزارت تعلیم طلباءو تعلیمی اداروں کی ترقی کیلئے اعلیٰ تعلیمی کمیشن …

شہداءکے خون سے فروزاں ہونے والی شمع اس امر کا واضح اعلان ہے کہ قوم کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں مادر وطن کا دفاع کرنے کے لئے ہر قربانی دینے کے لئے تیار ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ 6 ستمبر اس عزم کی تجدید کا دن ہے کہ قوم …

چیئرمین سینیٹ کا باقاعدہ سیاسی رابطوں کا آغاز،پارلیمان ہی سیاسی مسائل کے حل کے لیے موزوں فورم ہے، محمد صادق سنجرانی

چھ ستمبریوم دفاع پاکستان دشمن کے عزائم کو خاک میں ملانے اورقومی جرات و بہادری کا دن ہے، چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کا پیغام

اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبریوم دفاع …