قومی خبریں

Homeقومی خبریں

کشمیریوں کی جدوجہد کے خلاف بھارتی مظالم کی حالیہ لہر عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے،ظالمانہ ہتھکنڈوں سے صورتحال مزید خراب ہوگی،وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کا پی ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حق خواد ارادیت کیلئے کشمیریوں کی …

پاکستان مسئلہ کشمیر اور بے گناہ کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کا معاملہ اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی فورمز پر اٹھائے گا،ترجمان دفتر خارجہ کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) پاکستان مسئلہ کشمیر اور بے گناہ کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کا معاملہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آئندہ اجلاس سمیت …

سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کی اسلام آباد میں تعینات او آئی سی رابطہ گروپ کے رکن ممالک کے سفیروں کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بارے بریفنگ

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے بدھ کو یہاں اسلام آباد میں متعین جموں و کشمیر سے متعلق اسلامی تعاون تنظیم(او آئی …

یورپی یونین مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، قتل عام کے ذمہ داروں کیخلاف شفاف اور منصفانہ تحقیقات کی ضرورت ہے ،سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کی یورپین یونین کے رکن ممالک کے سفیروں کو بریفنگ

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے یورپی یونین اور ان کے تمام ارکان سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں …

وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی زیر صدارت فیڈرل فلڈ کمیشن کا اجلاس،موسم برسات کے لئے صوبائی اور وفاقی اداروں کی طرف سے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی زیر صدارت منگل کو یہاں فیڈرل فلڈ کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس …