قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Syedal Khan Nasir

سینیٹ نے گزشتہ ایک سال کے دوران خواتین کی تعلیم اور ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے متعدد اہم اقدامات کئے ہیں ،سیدال خان ناصر

کراچی۔23نومبر (اے پی پی):قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصرنے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی میں خواتین کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے ،سینیٹ نے گزشتہ ایک سال کے …

ایس آئی ایف سی

ڈیجیٹل پاکستان کا نیا باب ،ایس آئی ایف سی پاکستان میں عالمی سطح پر جدید، محفوظ اور مسابقتی ڈیجیٹل نیشن کے قیام کیلئے پرعزم

اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) پاکستان میں عالمی سطح پر جدید، محفوظ اور مسابقتی ڈیجیٹل نیشن کے قیام کیلئے پرعزم ہے ،گزشتہ …

Pak-Afghanistan trade blockade

پاکستان کی سرحدی بندش سے شدید معاشی نقصان کے باوجود افغان طالبان کی ہٹ دھرمی برقرار، افغان عوام کا شدید ردعمل

اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):پاکستان کی سرحدی بندش سے افغانستان کو شدید معاشی نقصان کے باوجود افغان طالبان کی ہٹ دھرمی برقرارہے ،پاک افغان سرحد کی بندش سے افغان معیشت …

Hindutva ideology

ہندوتوا بیانیہ اقلیتوں کیلئے شدید خطرہ، خالصتان تحریک کے رہنما نے مودی کی فاشسٹ سوچ کا پول کھول دیا، دہشتگرد مودی کو رام مندر پر جھنڈا لگانے سے روکنے والے کیلئے11 لاکھ روپےکا انعام

اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):ہندوتوا بیانیہ اقلیتوں کیلئے شدید خطرہ بن گیا، خالصتان تحریک کے رہنما نے مودی کی فاشسٹ سوچ کا پول کھول دیا،مسلمان دشمنی میں مودی نے صدیوں …

وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے عالمی ٹائٹل جیتنے پر پوری قوم کو مبارکباد، کھلاڑیوں کی پذیرائی

لاہور۔23نومبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مسقط میں سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتح اور ٹائٹل اپنے نام کرنے پر پوری قوم کو مبارکباد …

طلال چوہدری

عوام نے ضمنی انتخابات میں بائیکاٹ کی کال مسترد کر دی، کسی کوحق رائے دہی سے روکنا آئینی حق کی خلاف ورزی ہے،وزیرمملکت طلال بدر چوہدری

فیصل آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی):وزیرمملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال بدر چوہدری نے کہا ہے کہ آج ہونے والے ضمنی انتخابات کا سب سے اہم نتیجہ یہ ہے …

Syed Yusuf Raza Gilani

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی حضرت موسیٰ پاک شہیدؒ کے مزار پر حاضری ،مزار کی توسیع کے سلسلے میں جاری منصوبے میں تیزی لانے کی ہدایت

ملتان ۔23نومبر (اے پی پی):قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے حضرت موسیٰ پاک شہیدؒ کے مزار پر حاضری دی اور مزار کی توسیع کے سلسلے میں جاری منصوبے …