قومی خبریں

Homeقومی خبریں
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا سماجی یکجہتی اور ہمدردی پر مبنی نگہداشت کے اداروں کے فروغ پر زور

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر سمیت غیر ملکی تسلط والے علاقوں کے مکینوں کے حقوق کا تحفظ کرنے کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، پاکستان

اقوام متحدہ۔1نومبر (اے پی پی):پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر زور دیا کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر سمیت غیر ملکی تسلط …

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کو مبارکباد

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان، سیفران انجینئر امیر مقام کی گلگت بلتستان کے عوام کو یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد

اسلام آباد۔1نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان، سیفران انجینئر امیر مقام نےگلگت بلتستان کے غیور عوام کو یوم آزادی کے موقع پر دل کی اتھاہ گہرایوں …

معرکہ حق پاکستان کی قومی و دفاعی تاریخ کا روشن اور درخشاں باب ہے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق کی پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں میاں عامر محمود کو چیئرمین، سلمان اقبال کو سینئر وائس چیئرمین اور …

ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے میں نمایاں اضافہ، 31 اکتوبر 2025ء تک کل 59 لاکھ ٹیکس ریٹرنز جمع کرائے جا چکے ہیں، ایف بی آر

ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے میں نمایاں اضافہ، 31 اکتوبر 2025ء تک کل 59 لاکھ ٹیکس ریٹرنز جمع کرائے جا چکے ہیں، ایف بی آر

اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے کہاہے کہ ٹیکس سال 2025ء کے لیے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو …

ایف سی بلوچستان (نارتھ)صوبہ کے نوجوانوں کو باصلاحیت اور خود مختار بنانے کے مشن پر کوشاں ،تربیتی کورس میں 100 سے زائد طالبات کی شرکت

اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):فرنٹیئرکور (ایف سی) بلوچستانکورس میں 100 سے زائد طالبات نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیر اہتمام ضلع نوشکی میں100 سے زائد …