قومی خبریں

Homeقومی خبریں

قومی کمیشن برائے وقارِ نسواں کا خواتین کے خلع کے حق اور نفسیاتی تشدد کے خلاف خواتین کے وقار کے تحفظ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):قومی کمیشن برائے وقارِ نسواں (این سی ایس ڈبلیو) نے معزز سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک کے تاریخی فیصلے کو سراہا ہے، جس میں …

Supreme Court

سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کی خستہ حالی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت، صوبائی حکومت کو سکولوں کی حالت بہتر بنانے کے لئے مزید 6 ماہ کی مہلت

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کی خستہ حالی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت جمعرات کو جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں …

نیدرلینڈز کا پاکستان کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق،دونوںممالک کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

نیدرلینڈز کا پاکستان کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق،دونوںممالک کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):نیدرلینڈز نےپاکستان کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے اورتجارتی اور سرمایہ کاری تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔تفصیلات …

Supreme Court

سپریم کورٹ میں افغان شہری کو پاکستان اوریجن کارڈ کے اجراء سے متعلق کیس کی سماعت، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):سپریم کورٹ میں افغان شہری کو پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) کے اجراء سے متعلق کیس کی سماعت جمعرات کو جسٹس شاہد وحید کی سربراہی …

انتہا پسند ہندوتوا تنظیم کی عالمی سطح پر رسوائی، مودی کا ہندوتوا بیانیہ شدیدتنقید کی زد میں

نریندر مودی مسلمانوں کے مذہبی و ثقافتی ورثے کو نشانہ بنا کر فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے میں مصروف ہے،ٹائمز آف انڈیا

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):مسلم ثقافت اور ورثے پر حملہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کی فرقہ وارانہ سیاست کی کھلی مثال ہے، مودی مسلمانوں کے مذہبی اور ثقافتی ورثے کو …

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیرِ اہتمام ضلع کیچ میں’’معاشرتی ترقی میں بلوچ خواتین کا کردار‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیرِ اہتمام ضلع کیچ میں’’معاشرتی ترقی میں بلوچ خواتین کا کردار‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیرِ اہتمام ضلع کیچ میں’’معاشرتی ترقی میں بلوچ خواتین کا کردار‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقادکیا گیا۔سیمینارکا مقصد بلوچستان کی …

پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند، افغانستان دہشت گردوں کے خلاف واضح، قابلِ تصدیق اور موثر کارروائی کرے، پاکستان اپنے مطالبے پرقائم

پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند، افغانستان دہشت گردوں کے خلاف واضح، قابلِ تصدیق اور موثر کارروائی کرے، پاکستان اپنے مطالبے پرقائم

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد جو واپس روانہ ہونے …

علمائے کرام اتحاد کو مضبوط ، انتہاپسندی کا مقابلہ کریں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوئٹہ اورکیچ میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 18 دہشت گرد ہلاک کر دئیے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔30اکتوبر (اے پی پی):سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوئٹہ اورکیچ میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 18 دہشت گرد ہلاک کر دئیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات …

27ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ،شرکا کوآفات سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی رسپانس، وارننگ سسٹم اور عوامی آگاہی مہم کے لائحہ عمل بارے آگاہ کیا گیا

27ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ،شرکا کوآفات سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی رسپانس، وارننگ سسٹم اور عوامی آگاہی مہم کے لائحہ عمل بارے آگاہ کیا گیا

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):27ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد نے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) ہیڈ کواٹر اسلام آباد میں نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ کیا، …

شب برات انسان کو توبہ و استغفار، محاسبہ نفس اور اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کا خصوصی اور قیمتی موقع فراہم کرتی ہے، صدر آصف علی زرداری

صدرِ آصف علی زرداری کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 18دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 18 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی …