قومی خبریں

Homeقومی خبریں
ایس آئی ایف سی

پاکستان اور آسیان ممالک کے سفیروں کی ملاقات،دونوں خطوں کے درمیان تجارتی و سرمایہ کاری تعلقات کے فروغ بارے تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد۔4اکتوبر (اے پی پی):پاکستان اور آسیان ممالک کے سفیروں کی وزارتِ تجارت اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی جس کا مقصد دونوں خطوں کے درمیان تجارتی و سرمایہ کاری …

ڈی جی آئی ایس پی آر کی کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی آمد، پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور بارے تفصیلی گفتگو کی

راولپنڈی ۔4اکتوبر (اے پی پی):ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا، فیکلٹی ممبران اور طالبات نے ان …

فرنٹیئر کور کے پی کے نارتھ کے زیر اہتمام پشاورمیں گرینڈ خیبر جر گہ،امن و امان کی صورتحال اور درپیش چیلنجز بارے تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد۔4اکتوبر (اے پی پی):فرنٹیئر کورخیبر پختونخوا (نارتھ) کے زیر اہتمام پشاورمیں گرینڈ خیبر جرگے کا انعقاد کیاگیا۔یہاں جاری بیان کے مطابق قلعہ بالاحصار میں منعقد گرینڈ جرگے میں آئی …

ترجمان پاور ڈویژن

پاور ڈویژن کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی پر 4 اکتوبر تک کی رپورٹ جاری ، 437فیڈر مکمل اور 147 جزوی طور پر بحال

اسلام آباد۔4اکتوبر (اے پی پی):پاور ڈویژن نےسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی پر 4 اکتوبر تک کی رپورٹ جاری کردی ، مجموعی طور پر 51 گرڈ اور 588 فیڈرز …

برسلز،پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی یورپی انویسٹمنٹ بینک کی ڈائریکٹر تھورایا تریکی سے ملاقات،مشترکہ ترجیحات پر تعاون میں اضافے بارے تبادلہ خیال کیا

برسلز ۔4اکتوبر (اے پی پی):بیلجیئم لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی انویسٹمنٹ بینک (ای آئی بی) کی ڈائریکٹر برائے بین الاقوامی شراکت داری …

وزیر اعظم کی نامزد اعلیٰ سطحی کمیٹی اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ،لاک ڈائون اور پہیہ جام ہڑتال ختم

مظفر آباد۔4اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے نامزد اعلیٰ سطح کی کمیٹی اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان طویل مشاورتی عمل کے بعد معاہدہ طے پاگیا …

اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیاں ، خاتون اور افغان شہری سمیت 7 ملزمان گرفتار ،49.283 کلوگرام منشیات برآمد

اسلام آباد۔4اکتوبر (اے پی پی):اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کے دوران 41 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی …