برسلز ۔4اکتوبر (اے پی پی):بیلجیئم لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی انویسٹمنٹ بینک (ای آئی بی) کی ڈائریکٹر برائے بین الاقوامی شراکت داری تھورایا تریکی سے ملاقات کی اور تعاون میں اضافے بارے تبادلہ خیال کیا۔ ہفتے کو برسلز میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے یورپی انویسٹمنٹ بینک کی پاکستان میں جاری مصروفیت اور مشترکہ ترجیحات پر تعاون …
برسلز،پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی یورپی انویسٹمنٹ بینک کی ڈائریکٹر تھورایا تریکی سے ملاقات،مشترکہ ترجیحات پر تعاون میں اضافے بارے تبادلہ خیال کیا

مزید خبریں
برسلز ۔4اکتوبر (اے پی پی):بیلجیئم لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی انویسٹمنٹ بینک (ای آئی بی) کی ڈائریکٹر برائے بین الاقوامی شراکت داری تھورایا تریکی سے ملاقات کی اور تعاون میں اضافے بارے تبادلہ خیال کیا۔ ہفتے کو برسلز میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے یورپی انویسٹمنٹ بینک کی پاکستان میں جاری مصروفیت اور مشترکہ ترجیحات پر تعاون کو تیز کرنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔








