قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Junaid Anwar Chaudhry

پورٹ قاسم پر دو اضافی کثیر المقاصد برتھوں کی تعمیر سے برآمدی کارگو کو زیادہ موثر طریقے سے ہینڈل کرنے کے لیے بندرگاہ کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوگا،وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری

اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے پورٹ قاسم پر بندرگاہ کے انفراسٹرکچر اور آپریشنل صلاحیت کو بڑھا کر سیمنٹ اور کلنکر کی …

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد البداوی سے ملاقات، ادارہ جاتی روابط کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال

نیویارک۔23ستمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر خلیج تعاون کونسل (جی سی …

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک اور اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ کی ملاقات، پاکستان میں جاری پروگرامز پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے پاکستان میں اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر و ہیومینیٹیرین کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ سے …

ملکی خوبصورتی، تاریخی ورثے، ثقافتی تنوع اور مذہبی مقامات کے تحفظ کے لیے جامع منصوبہ زیر غور ہے،سرکاری حکام

اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):پاکستان کی قدرتی خوبصورتی، تاریخی ورثے، ثقافتی تنوع ، مذہبی مقامات کے تحفظ، مکمل بحالی ، فروغ اور جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ایک …

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بحرین کے کنگ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

منامہ۔23ستمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے منگل کو بحرین کے کنگ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ سے الصفریہ پیلس میں ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے …

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام

سعودی عرب کے عوام اور قیادت کو قومی دن پر مبارکباد،دونوں ملکوں میں محبت اور احترام کا رشتہ عالمی سطح پر منفرد مثال ہے، رانا مشہود احمد خان

اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے سعودی عرب کے قومی دن پر سعودی عوام اور قیادت کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے …

پیپلز لبریشن آرمی چائنہ کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کےلئے ریلیف پیکج موصول،امدادی سامان میں 12000 خصوصی خیمے اور 100 ڈیزل جنریٹرز شامل

اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):پیپلز لبریشن آرمی چائنہ کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کےلئے ریلیف پیکج موصول ہوگیا، امدادی سامان میں 12000 خصوصی خیمے اور 100 ڈیزل جنریٹرز …

بھارت نواز فتنہ الخوارج کا مکروہ چہرہ بے نقاب،شہری آبادی کو ڈھال بنا کر تباہی کا کھیل جاری،بین الاقوامی میڈیا نے ٹھوس شواہد کے ساتھ تیراہ واقعہ کی حقیقت عیاں کردی

اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):بھارت نواز فتنہ الخوارج کا مکروہ چہرہ بے نقاب، شہری آبادی کو ڈھال بنا کر تباہی کا کھیل جاری ہے۔بین الاقوامی میڈیا نے تیراہ واقعہ کی …