قومی خبریں

Homeقومی خبریں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مملکتِ بحرین کے سپیکر احمد بن سلمان المسلّم سے ملاقات ،دوطرفہ علاقائی اور بین الاقوامی اُمور پر تفصیلی تبادلہ خیال

منامہ۔22ستمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مملکتِ بحرین کے سپیکر احمد بن سلمان المسلّم سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر …

برطانیہ کا آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا تاریخ کے ایک بڑے قرض کی چھوٹی سی قسط ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد۔22ستمبر (اے پی پی):سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر اور قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ‏فلسطین میں یہودی …

نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی

نسٹ کے سکول آف سول اینڈ انوائرنمنٹل انجینئرنگ کے زیر اہتمام 5ویں بین الاقوامی کانفرنس 24 ستمبر سے شروع ہو گی

اسلام آباد۔22ستمبر (اے پی پی):نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے سکول آف سول اینڈ انوائرنمنٹل انجینئرنگ کے زیر اہتمام دو روزہ 5ویں بین الاقوامی کانفرنس برائے پانی، توانائی …

دولت مشترکہ کو قیام امن اور مکالمہ کے پلیٹ فارم کے طور پر اپنا کردار جاری رکھنا چاہئے، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا دولت مشترکہ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب

نیویارک ۔22ستمبر (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نےدولت مشترکہ کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت اور اس منفرد پلیٹ فارم کو مزید …

ہمہ موسمی سٹریٹجک تعاون اور آہنی بھائی چارہ: چیئرمین سینٹ کا بانیان پاک-چین دوستی ذوالفقار علی بھٹو، مائو زے تنگ اور چو این لائی کی خدمات کو بھرپور خراج عقیدت

اسلام آباد۔22ستمبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین کے درمیان لازوال اور برادرانہ تعلقات قابل فخر ہیں، پاکستان چین کے ساتھ اپنی …

پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنرکا اعلی سطحی وفد کے ہمراہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ،باہمی سکیورٹی تعاون و جدید ٹیکنالوجی کے تبادلے پر اتفاق

لاہور۔22ستمبر (اے پی پی):پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ وفد پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی لاہور کا دورہ کیا۔وفد میں بنگلہ …

وزیراعلی پنجاب کا بہاولنگر میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ،سیلاب متاثرین سے سہولتوں کی فراہمی بارے دریافت

لاہور۔22ستمبر (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بہاولنگر میں ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۔وزیر اعلیٰ نے فلڈ ریلیف کیمپ میں پیدا ہونے والے …

چین کے سرمایہ کاروں کوہرقسم کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ہارون اخترخان کی لیپ ٹاپ بنانے والی چینی کمپنی کے سی ای او سے گفتگو

اسلام آباد۔22ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت وپیداوار ہارون اختر خان نے کہاہے کہ چین کے سرمایہ کاروں کوہرقسم کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح …