قومی خبریں

Homeقومی خبریں

قومی اسمبلی اور سینیٹ جمہوری طرز حکمرانی کو مزید مستحکم بنانے کے لیے فعال کردار ادا کر رہے ہیں، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا تقریب سے خطاب

اسلام آباد۔8ستمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پارلیمان عوام کے اعتماد اور خواہشات کی اصل عکاس ہوتی ہیں، پارلیمان صرف …

افواج پاکستان کے شہداء کا نام تاقیامت زندہ و جاوید رہے گا ، عبداللہ حمید گل کا 1965 کی جنگ کے ہیرو چوہدری محمد اکثر شہیدکو خراج عقیدت

اسلام آباد۔8ستمبر (اے پی پی):تحریک نوجوانان پاکستان کے سربراہ عبداللہ حمید گل نے 1965جنگ کے ہیرو نائیک چوہدری محمد اکثر شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور سے سامان کی ترسیل جدید خطوط پر استوار ہونے کیساتھ ساتھ پاکستان ریلوے کی آمدنی بھی مستحکم ہوگی، محمد حنیف عباسی

اسلام آباد۔8ستمبر (اے پی پی):وزارت ریلوے میں پیر کو ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور (ڈی ایف سی) فیز-ون کی دستخطی تقریب منعقد ہوئی۔ اس اہم منصوبے سے پاکستان ریلوے کی مال برداری …

محکمہ موسمیات کا پیر کی رات اور 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کا انتباہ، پنجاب اور سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ

اسلام آباد۔8ستمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات نے انتباہ کیا ہے کہ پیر کی رات اور 09 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کے باعث میرپورخاص، شہید بینظیر آباد، تھرپارکر، خیرپور، سکھر، …

مسابقتی کمیشن کی ایک ارب روپے سے زائد وصولیاں، پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کی شاباش

اسلام آباد۔8ستمبر (اے پی پی):مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے کارٹلز اور گمراہ کن کاروباری حربوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اور عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کی فعال پیروی اور …

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے یو اے ای کی بحریہ کے کمانڈر میجر جنرل حمید محمد عبداللہ الرمیثی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی۔8ستمبر (اے پی پی):پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے کمانڈر میجر جنرل حمید محمد عبداللہ الرمیثی نے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی …