قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Pakistan Telecommunication Authority

ٹیلی کام چارجز عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنا اہم پالیسی پیشرفت ہے ، سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوئی،چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے ٹیلی کام چارجز کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کو ایک …

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت سپورٹس ہنٹ پروگرام کیلئے کرکٹ ٹرائلز لاہور میں جاری، راولپنڈی/اسلام آباد اور جہلم میں بھی منعقد ہوں گے

اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت سپورٹس ہنٹ پروگرام کیلئے کرکٹ ٹرائلز لاہور کے بعد راولپنڈی/اسلام آباد اور جہلم میں منعقد ہوں گے۔ جمعرات کو وزیراعظم یوتھ …

اسلام آباد سمیت شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں …

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت ٹیکس اصلاحات اور برآمدات کے فروغ سے متعلق ذیلی کمیٹیوں کا اعلیٰ سطحی اجلاس

اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):پاکستان کی صنعتی پالیسی کے تحت ٹیکس اصلاحات اور برآمدات کے فروغ سے متعلق ذیلی کمیٹیوں کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت …

ماہ ربیع الاول میں 50 ویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد شایان شان طریقے سے کیا جائے گا ، سردار محمد یوسف

اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):ماہ ربیع الاول میں 50 ویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد شایان شان طریقے سے کیا جائے گا ۔ یہ بات وفاقی وزیر …

نمل اور پی این آر اے کے درمیان تعلیمی و تحقیقی تعاون کے فروغ کے لئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) اور پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی (پی این آر اے )کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کئے …

Cashless Pakistan

جاز کی سال کی پہلی ششما ہی میں 25 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری، ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور ملک گیر کنکٹیوٹی میں نمایاں پیش رفت

اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):پاکستان کے سب سے بڑے ڈیجیٹل آپریٹر جاز نے رواں سال کی پہلی ششماہی میں 25.5 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی ہے اور 17.7 فیصد …