قومی خبریں

Homeقومی خبریں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے ضروری نقد آور فصلوں کا اجلاس، کپاس کے شعبے کا جامع جائزہ لیا گیا

اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کپاس کو قومی معیشت میں مرکزی حیثیت دلانے، عالمی مسابقت کو مضبوط بنانے اور کسانوں کی …

قومی صحت کے اہداف معاشی ترقی اور خواتین و بچیوں کے بااختیار ہونے میں براہ راست کردار ادا کرتے ہیں، سید مصطفیٰ کمال

اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمارے قومی صحت کے اہداف معاشی ترقی اور خواتین و بچیوں کے بااختیار ہونے …

او آئی سی خواتین وزارتی کانفرنس

دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے کے پی کو باقاعدہ فنڈز دیئے جارہے ہیں، ہمیں دہشت گردی سے پاک پاکستان چاہیے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے کے پی کو باقاعدہ فنڈز دیئے جارہے ہیں، …

سٹینڈنگ کمیٹی میں20 نمائندے ہوتے ہیں جو پی ایس ڈی کے منصوبوں سے متعلق امور کا جائزہ لیتے ہیں ،سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق

اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سٹینڈنگ کمیٹی میں20 نمائندے ہوتے ہیں جو پی ایس ڈی کے منصوبوں سے متعلق امور کا جائزہ …

National Assembly

ینگ پیس اینڈ ڈویلپمنٹ اور جامعہ دارالعلوم نعیمیہ لاہور کے وفد کا قومی اسمبلی کی کارروائی کا مشاہدہ

اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):ینگ پیس اینڈ ڈویلپمنٹ اور جامعہ دارالعلوم نعیمیہ لاہور کے وفدنے جمعرات کو قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھی۔قومی اسمبلی آمد پرسپیکرقومی اسمبلی نے ینگ پیس اینڈ …