قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Anti-Dengue

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت انسداد ڈینگی مہم بارے جائزہ اجلاس، کارروائیوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

اسلام آباد۔19جولائی (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی زیر صدارت انسداد ڈینگی مہم بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ڈینگی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ …

رکنِ قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی سے مشیر محنت و افرادی قوت بلوچستان بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات ، سیاسی صورتحال، امن و امان اور دیگر اہم امور بارے تبادلہ خیال کیا

کوئٹہ۔ 19 جولائی (اے پی پی):پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و رکنِ قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی سے وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے محنت و افرادی قوت سردار بابا …

پی ٹی آئی نے اپنے دور میں متعدد شعبوں میں قوم کو نقصان پہنچایا،مسلم لیگ ن کی قیادت عالمی معیشت میں ملک کا موثر امیج بنانے کی کوششوں میں مصروف ہے، رہنما مسلم لیگ ن اختیار ولی خان

اسلام آباد۔19جولائی (اے پی پی):وزیر اعظم کےکوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و نشریات اور امور خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا …

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت بین الحکومتی تجارتی معاملات سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس، ڈیفنس ڈویژن کو اسلام آباد ایئر پورٹ کی آئوٹ سورسنگ بارے تفصیلات آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد۔19جولائی (اے پی پی):بین الحکومتی تجارتی معاملات سے متعلق کابینہ کمیٹی نے ڈیفنس ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی آئوٹ سورسنگ کے …

جولائی 1947 کا دن کشمیریوں کی پاکستان سے وابستگی کا تاریخی اظہار ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

اسلام آباد۔19جولائی (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ 19 جولائی 1947 کا دن کشمیریوں کی پاکستان سے وابستگی کا تاریخی اظہار ہے، الحاقِ پاکستان …

Engineer Amirmuqam

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی پشاور میں سابق رکن قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر کے والد فضل الرحمٰن خان کے وفات پر اہلِ خانہ سے تعزیت

پشاور۔ 19 جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے پشاور میں پیپلز پارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر …

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں، ایک کروڑ 87 لاکھ روپے کی 158.050 کلوگرام منشیات برآمد ، 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد۔19جولائی (اے پی پی):اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف )نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے کارروائیوں …

وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت اجلاس، 120 ایکڑ پر محیط ایکوا کلچر پارک بنانے کا اعلان

اسلام آباد۔19جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے 120 ایکڑ پر محیط ایکوا کلچر پارک بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس …

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی جمہوریہ آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد۔19جولائی (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بایراموف سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور باہمی دلچسپی …