قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Rana Tanveer Hussain

وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین سے کینیا کے ہائی کمشنر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) پیٹر مبوگو نجیرو کی ملاقات، زراعت اور تجارت کے شعبوں میں شراکت داری بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔16جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین سے کینیا کے ہائی کمشنر برائے پاکستان لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) پیٹر مبوگو نجیرو نے ملاقات …

Federal Minister Aurangzeb Khan Khichi

وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی سے ویتنام کے سفارت کار فام انہ توان کی ملاقات، مذہبی و ثقافتی سیاحت کو فروغ دینے کیلئے قریبی تعاون پر اتفاق

اسلام آباد۔16جولائی (اے پی پی):پاکستان اور ویتنام نے بدھ مت کے مشترکہ ورثے کو بنیاد بنا کر مذہبی و ثقافتی سیاحت کو فروغ دینے کیلئے قریبی تعاون پر اتفاق کیا …

Federal Ombudsman for Anti-Harassment

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کا خواتین کو ان کی جائیداد کے حقوق دلانے کیلئے یونین کونسل سہالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

اسلام آباد۔16جولائی (اے پی پی):وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے خواتین کو ان کی جائیداد کے حقوق دلانے کے لیے بدھ کو یونین کونسل سہالہ اسلام آباد میں کھلی …

بلوچستان میں مون سون

موسلا دھار بارش کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں مقامی و برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔16جولائی (اے پی پی):محکمہ موسمیات نےانتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج(رات) اور17جولائی کے دوران موسلا دھار/شدیدموسلادھار بارش کے باعث کشمیر ، اسلام آباد/راولپنڈی ، خطہ پوٹھوہار، شمال …

Abdul Aleem Khan

باکو اور اسلام آباد میں رابطوں کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کی آذربائیجان کے نائب وزیر معیشت صمد بشرلی سے ملاقات

اسلام آباد۔16جولائی (اے پی پی):آذربائیجان کے نائب وزیر معیشت صمد بشرلی نے پاکستان کے دورے کے پہلے روز وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنے ملک …

Attaullah Tarar

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سے صحافتی تنظیموں کے نمائندہ وفد کی ملاقات، وفاقی وزیر اطلاعات کا آر آئی یو جے کے صدر طارق ورک کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد۔16جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے)، راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی …

Prime Minister

برطانیہ کے لئے پاکستانی پروازوں کا دوبارہ آغاز پاکستان کے لئے انتہائی اہم سنگ میل ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے گفتگو

اسلام آباد۔16جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برطانیہ کی جانب سے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی کے خاتمے کے فیصلے پر وزیر دفاع اور ان کی ٹیم کی …