گورنر پنجاب سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ملاقات، انتخابات میں اصلاحات اور شفاف انتخابی عمل کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر پنجاب سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ملاقات، انتخابات میں اصلاحات اور شفاف انتخابی عمل کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بلال خان کاکڑ کی وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات، بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری سہولت کاری پر تبادلہ خیال۔
آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
ایوان بالا کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر جمعرات کی شام چار بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
ایوان بالا میں قومی کمیشن برائے حقوق طفل کی سالانہ رپورٹ 2025-26 پیش کر دی گئی۔
ایوان بالا میں ساتویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ پر عملدرآمد کی نگرانی سے متعلق جولائی تا دسمبر 2024 کی ششماہی رپورٹ پیش کر دی گئی۔
ایوان بالا میں مالی سال 2025 کے تخصیصی حسابات اور مالیاتی سال 2025-26 کی آڈٹ رپورٹس پیش کر دی گئیں۔
پرامن احتجاج آئینی حق ہے، تاہم سڑکیں بند کرنے اور امن و امان خراب کرنے سے مسائل پیچیدہ ہوتے ہیں۔
"الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ برائے 2025 ایوانِ بالا میں پیش کر دی گئی۔”
"وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے مقامی دفتر کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے عمل سے گزر رہا ہے اور …