گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر مصباح الدین کی قیادت میں کارکنوں کے وفد نے ملاقات کی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر مصباح الدین کی قیادت میں کارکنوں کے وفد نے ملاقات کی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ دستورِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 1973 کا آئین ملک کی جمہوری بنیادوں، وفاقی وحدت اور عوامی اختیار …
ھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا اورایران کے درمیان جنگ بندی میں اہم …
صدر مملکت آصف علی زرداری نے رپبلک آف دی یونین آف میانمار کے صدر، سینئر جنرل من آنگ ہلینگ کو ان کے انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے …
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات امجد آفریدی نے گورنر ہاوس پشاور میں ملاقات کی۔
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین پاکستان کی جمہوری شناخت اور قومی وحدت کا مظہر ہے، یہ عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ …
پشاور کے تھانہ پہاڑی پورہ کی پولیس نے رکشہ میں رہ جانے والا ساڑھے 15 تولے سونا برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کر دیا۔
اکستان نے کوسوو اور سربیا کے درمیان دیرینہ تنازعات کے حل کے لیے اعتماد سازی اور مذاکرات کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے …
مردان کے تھانہ طورو کی پولیس نے فائرنگ کی واردات میں ملوث فرار ملزم گرفتار کر لیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے میانمار کے صدر من آنگ ہلینگ کو ان کے انتخاب پر دلی مبارکباد دی ہے۔