کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں

رگبی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ 2019ء کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل، میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان 26 اکتوبر کو کھیلا جائے گا

ٹوکیو ۔ 21اکتوبر (اے پی پی) جاپان میں جاری نویں رگبی ورلڈ کپ 2019ء کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، میگا ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن، انگلینڈ، دفاعی …