ٹوکیو ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) ویلز نے فرانس کو شکست دے کر رگبی ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں جگہ بنا لی، جاپان میں جاری میگا ایونٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں ویلز نے فرانس کو سخت مقابلے کے بعد 20-19 سے شکست دی اور سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کیا۔
ویلز نے رگبی ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں جگہ بنا لی

مزید خبریں