چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین حہ وی 3 جولائی کو تہران میں ایران کے مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں چین کے نمائندے کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔

بیجنگ۔2جولائی (اے پی پی):چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین حہ وی 3 جولائی کو تہران میں ایران کے مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں چین کے نمائندے کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ سی جی ٹی این کے مطابق یہ بات جمعرات کو چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بتائی۔