کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں
Pakistan Hockey Federation

پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد حسین کھوکھر نے ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کی چھٹی کروا دی

لاہور۔20 جولائی (اے پی پی )ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ہاکی ٹیم کی بری پرفارمنس پر سخت ایکشن لیتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد حسین کھوکھر …

صحت مند معاشرے کی تشکیل کےلئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے اور کھیلوں کو سیاست سے پاک کرنا حکومت اور آرگنائزر کی ذمہ داری ہے ، جان شیر خان

اسلام آباد ۔ 20جولائی (اے پی پی)سابق عالمی چیمپئن سکواش جان شیر خان نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے …

گزشتہ چار سال کے دوران سکیورٹی کی صورتحال میں بہتری اورموثر حکمت عملی کھیلوں کے میدان دوبارہ آباد ہوگئے، قومی کھلاڑیوں نے کئی عالمی اعزازات حاصل کرکے ملک کا نام روشن کیا، پہلی مرتبہ آٹھ بین الاقوامی فٹ بالرز نے کراچی اور لاہور میں نمائشی میچ کھیلے کرکٹ ‘ سکوائش ‘ ٹینس ‘ والی بال ‘ فٹ بال ‘ ریسلنگ سمیت متعدد کھیلوں کی میزبانی ،کرکٹ ٹیم نے بھارت کو عبرتناک شکست دیکر پہلی مرتبہ آئی سی سی چیمپئن ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کیا،زمبابوے کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا، رواں سال پی ایس ایل کے فائنل کا انعقاد ہوا، 9 سال بعد پی ایس اے سکوائش مقابلوں ، 12 سال بعد ڈیوس کپ ٹائی کا انعقاد ہوا ڈیوس کپ ٹائی کا فائنل پاکستان میں ہوگا، سال ساﺅتھ ایشین سائیکنلگ چیمپئن شپ میں بھارت‘ افغانستان ‘ سری لنکا ‘ نیپال ‘ برما اور میزبان پاکستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی

اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) پاکستان میں گزشتہ چار سالوں کے دوران سکیورٹی کی صورتحال نمایاں طور پر بہتر ہونے اورموثر حکمت عملی و منصوبہ بندی کی …