کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے نئی عالمی مہم میڈ فار ہاکی، میڈ فار ایل اے کا آغاز کر دیا

محکمہ سکول ایجوکیشن کے زیر اہتمام ملکی تاریخ میں پہلی بار سکول ہاکی لیگ اور وزیر اعلی آزادی کپ ٹورنامنٹ کا آغاز

لاہور۔25جولائی (اے پی پی):صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر ملکی تاریخ میں پہلی بار سکول ہاکی لیگ اور وزیر اعلی پنجاب آزادی کپ ٹورنامنٹ کا آغاز ہو …

پاکستان ٹیم نے 11ویں سیئونگنام اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈوچیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کی

اسلام آباد۔25جولائی (اے پی پی):پاکستان ٹیم نے 11ویں سیئونگنام اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈوچیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی اور دو کانسی کے تمغے جیتے، اس کامیابی …

pakistan sports board

پاکستان سپورٹس بورڈ نے یوم آزادی کے موقع پر یکم تا 31 اگست تک ملک کے مختلف شہروں میں 29 کھیلوں کے مقابلوں کا بڑا پروگرام ترتیب دیا

اسلام آباد۔25جولائی (اے پی پی):پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) ملک بھر میں یوم آزادی کی 78ویں سالگرہ کو جوش و خروش سے منانے کے لیے تیار ہے۔ جشن آزادی …

Paris Olympics

پیرس اولمپکس مینز فٹ بال ،فرانس،نیوزی لینڈ،مراکش ،عراق،سپین اور جاپان نے اپنے میچز جیت لئے

پیرس۔25جولائی (اے پی پی):فرانس،نیوزی لینڈ،مراکش ،عراق،سپین اور جاپان کی مردوں کی فٹ بال ٹیم نے پیرس اولمپکس 2024 کے فٹ بال ٹورنامنٹ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ پیرس اولمپکس …

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین اور پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد۔25جولائی (اے پی پی):پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں اور پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول احمد کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں۔ ان …